Posts

Showing posts from May, 2024

جدید نسخہ برائے اسٹروجن

 کوڑتما 50 گرام ثنا مکی 50 گرام اندر جو 50 گرام دارچینی 50 گرام سونٹھ 50 گرام کالی زیری 50 گرام جامن گھٹلی 50 گرام نیم کے پتے 50 گرام نسخہ برائے اسٹروجن 

ککروندا

 ایک سے 2 لاکھ روپیہ کلو کا پھول اور بیج  انگریزی میں نام  Dandelion، اردو ہیں گل قاصدی یا ککروندا،بروشسکی میں ترغقٹنگ اور بلتی زبان میں الپسندوو ہے۔۔ جسکی پیداوار ہمارے گلگت بلتستان میں بہت زیادہ ہے اور قدرتی طور پر اگنے والا پودا ہے لیکن ہمیں اسکا علم نہیں ہے اسلئے جانوروں کو کھلا دیتے ہیں اس ویڈیؤ میں دیکھیں مزید تفصیلات ۔ گل قاصدی ۔ ککروندا Dandelion شہزاد شفیق حجامہ تھراپسٹ  فہرست یہاں دیکھیں ڈینڈیلین کے پھول صبح کے وقت سورج کے ساتھ کھلتے ہیں اور شام کو یا اداس موسم میں بند ہوجاتے ہیں۔ گہرے بھورے رنگ کی جڑیں مانسل اور ٹوٹی پھوٹی ہوتی ہیں اور ایک سفید دودھیا مادے سے بھری ہوتی ہیں جو کڑوی اور قدرے بدبودار ہوتی ہے۔ اس پودے کی ایک خاص نشانی یہ ہے کہ اس کے پھول ختم ہونے کے بعد ہواؤں میں دیر تک محو پرواز رہنے والا نرم سفید روئیں دار بیج اس میں سے نکلتا ہے اور بچے پھونک مار کر اسے اڑاتے اور مزے لیتے ہیں۔ اسے انگریزی میں ڈینڈیلین (dandelion) کہتے ہیں، ڈنڈیلائن لفظ فرنچ زبان کی دین ہے جس کا مطلب شیرِ دنداں lion’s tooth  یعنی شیر کے دانت۔اسے اردو میں ککروندا یا گل قا...