Posts

گلٹیاں

 Issakhan Khan  پوست ریٹھا یعنی ریٹھے کا چھلکا مغز نکال دینا ہے ، 50گرام  عشبہ 50گرام  کشتہ سنکھ 10گرام ۔۔۔۔۔ پاؤڈر بنا کر 500 گرام والے کیپسول بھر لیں  اور ایک  کیپسول صبح و شام کھانا کھانے کے بعد نیم گرم پانی کے ساتھ لیں

گلٹیاں

اسارون  سک سمبلو۔  برابر وزن  500 ملی گرام صبح اور شام  بڑی سے بڑی گلٹی ایک ہفتے میں تحلیل انشاء اللہ 

جلد اور خارش کے لیے طاقتور نسخہ

  ​ گندھک آملہ سار: 2 ماشہ (یہ جلد کے امراض کے لیے مشہور ہے) ​ سہاگہ بریاں: 2 ماشہ ​ سفید سنکھیا یا کشتہ: (تحریر کا یہ حصہ تھوڑا مبہم ہے لیکن یہ خطرناک ہو سکتا ہے) ​ ست لیموں: 2 ماشہ ​ ست اجوائن: 2 ماشہ ​ ست پودینہ: 2 ماشہ ​ تیزاب گندھک: 1 تولہ (یہ جلانے یا تیز اثر کے لیے ڈالا جاتا ہے) ​ تیل سرسوں: 5 تولہ (یہ بنیاد ہے جس میں باقی چیزیں حل کی جانی ہیں)

سملو کا چھلکا اور چاکسو بے اولادی پانی رسولی..

 جگر کینسر کا 100 پرسنٹ علاج سک سملو 200 گرام باریک پیس کے ادھی چمچ  صبح شام دوپہر پانی کے ساتھ کھائیں فالج پرانے مسایل کے لیے چاسکو بہت بہترین ہے

ممسک

 تخم جوز ماثل ۱۰ گرام، عقرقرحا ۱۰ گرام، تخم پیاز ۱۰ گرام، اجوائن خراسانی ۱۰ گرام، گندھک آملہ سار ۴۰ گرام، کشتہ شنگرف اشرف کمپنی ۵ گرام، سفوف کرلیں، ۵۰۰ ملی گرام والا کیپسول۔ ممسک اعلی

ھاضمہ والی پکھی

 ھاضمہ والی پکی مرچ سیاہ 30گرام  سنڈھ 50گرام  سونف 50گرام  ٹھیکری نوشاد ر 30گرام  اجوائن دیسی 50گرام چھوٹی الائچی 5گرام

جلاب گلقند

 2کلو گلقند  100گرام سنامکی 100گرام ترپھلا  100گرام بادام روغن  50گرام کیسٹر آئل خوراک ھاف ٹی سپون