Posts

Showing posts from February, 2026

جعلی حکیم اور ایلوپیتھک

یہ دمہ کی دوائ میں ایلوپیتھک میڈیسن ڈیلیٹاکارٹل اور بیٹنی سول رگڑ کر دے رہا ہے * اور* بتھری کی دوائ میں لاسسکس گولیاں اور ڈیکلوفینک ٹیبلٹ رگڑ کر دے رہا ہے  

ہومیوپیتھی دوا پھیپھڑوں کے لیے اور دل کے لیے

 This is ultimate medicines for heart and lungs -Crataigus oxy-Q is an panacea for heart in whatever the disease may by of heart like -tachycardia-Bradycardia-Heart murmur if there is any heart muscle weakness due to-malfunction of all the valves like biscuspid or mitral-intermittent pulses-coronary artery blockage etc no any medication matches this except Terminalia Arjuna-but Arjuna barks quath is much compatible with Crataigus. It’s the life saving

بواسیر کا اپڈیٹ نسخہ

 بواسیر کے لئے رسونت انڈین 20گرام مصبر انڈین 20گرام  آنبہ ہلدی 20گرام  نرکچور 20گرام  باریک سفوف کرلیں بعد میں انجیر کوٹ کر ملائیں جب گولیاں بنانے کے قابل ہوجائے تو نخود کے برابر گولیاں بنالیں  مقدار خوراک ایک گولی صبح شام ایک رات سوتے وقت  فوائد بواسیر خونی بادی فسچولا بھگندر بواسیری قبض آنتوں کی السر وغیرہ کے لئے تحفہ ہے معدہ اور جگر کی اصلاح کرتاہے 

جگر اکسیر

 آملے، بہیڑے، چراتا، کراتا، ثناء، افسنتین، عناب، گلو کشنیز خشک، گردنلی، گل سرخ، سونف اور پنیر۔۔۔۔ ساری دوائیاں ایک ایک پاؤ لینی ہیں۔ 10کلو پانی میں بھگونا ہے، گرمیوں میں ایک دن، سردیوں میں 2 دن۔ اسکے بعد آگ پر ابالنا ہے۔ جب آدھا پانی رہ جائے، تو چھان لیں۔ پھر بوتل میں ڈال دیں۔ دو چمچ سے آدھی پیالی لینی ہے روزانہ۔ ایک مہینہ یہ دوائی استعمال کرنی ہے۔ سوز جگر