جگر اکسیر

 آملے، بہیڑے، چراتا، کراتا، ثناء، افسنتین، عناب، گلو کشنیز خشک، گردنلی، گل سرخ، سونف اور پنیر۔۔۔۔ ساری دوائیاں ایک ایک پاؤ لینی ہیں۔ 10کلو پانی میں بھگونا ہے، گرمیوں میں ایک دن، سردیوں میں 2 دن۔ اسکے بعد آگ پر ابالنا ہے۔ جب آدھا پانی رہ جائے، تو چھان لیں۔ پھر بوتل میں ڈال دیں۔ دو چمچ سے آدھی پیالی لینی ہے روزانہ۔

ایک مہینہ یہ دوائی استعمال کرنی ہے۔

سوز جگر

Comments

Popular posts from this blog

Blood test

Need man

Bee