حب با کمال
حب باکمال :- اجزاء :- عقر قرعا 3 تولہ،دارچینی 2 تولہ، جڑ پان 3 تولہ، لونگ 1 تولہ، جائفل 1 تولہ، جلوتری 1 تولہ، تخم جوزماثل 6 ماشہ، اجوائن خراسانی 1 تولہ، جندبیدستر 6 ماشہ، ریگ ماہی 6 ماشہ، شنگرف 1 تولہ، کچلہ مدبر 1 تولہ، زعفران 1 تولہ، ترکیب :- شنگرف کو حرمل میں مدبر کرکےآب پیاز میں کھرل کریں کہ چمک ختم ہوجائے ۔کچلہ کو الگ مدبر کریں اور زعفران کو عرق گلاب میں کھرل کریں.باقی ادویہ الگ کھرل کرکے سفوف بنا لیں ۔سب ادویہ مکس نخودی گولیاں بنا لیں. خوراک :- 1 گولی رات کو دودھ نیم گرم سے کھانے کے بعد فوائد :- طبعی امساک پیدا کرتا ہے جوڑوں اور پٹھوں کے درد کے لیے بہترین ہے سستی کاہلی ختم کرکے حرارت عزیزی پیدا کرتا ہے عضوخاص میں سختی پیدا کرتا ہے لوٹیں جوانی کے مزے!! رات لمبی اور بات بھی لمبی جوانی دوبالا کر دے گا ان شاء اللہ