اعصابی کمزوری
*اعصابی کمزوری،دماغی کمزوری* *سر میں کھچاؤ۔۔چڑچڑا پن۔۔۔* *سر درد مائیگرین۔۔* لمبی لمبی باتیں لیکچر وجوہات بعد میں بتائیں گے انشاءاللہ سب کو پتہ ہی ہیں۔۔۔۔ سیدھا سیدھا نسخے کی جانب اتا ہوں وقت کی بھی ذرا کمی ہوتی ہے۔۔۔۔ بادام 50 گرام مغز اخروٹ 50 گرام مغز کدو 50 گرام مغز کھیرا 50 گرام اسطوخودوس 50 گرام تخم کاہو 50 گرام برہمی بوٹی 50 گرام سوکھا دھنیا 50 گرام۔ طباشیر 20 گرام کوجا مشری 300 گرام تمام اشیاء کا پاؤڈر بنا لیں پاؤڈر بنانے کے بعد ایک بڑا چمچ صبح خالی پیٹ ایک بڑے گلاس دودھ کے ساتھ ایک بڑا چمچ شام کو خالی پیٹ ایک بڑے گلاس دودھ کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد ایک گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں۔۔۔ یہ نسخہ پیٹ میں گیس کرتا ہے تو اپ اس کے ساتھ کہ پھکی شکی استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔