Posts

Showing posts from April, 2024

تشخیص

 ہاتھ اور پاٶں سے تشخیص                    1.  مستقل ہاتھ پاٶں ٹھنڈے رہناقلت الدم,فشارالدم ضعیف یا جریان وسیلان مزمن کی علامت ہے۔  2.ہاتھ پاٶں ضرورت سے زیادہ گرم رہنا,سوزش معدہ امعاء,تیزابیت کی کثرت کی دلیل ہے۔ 3. ہاتھ پاٶں میں جلن ہونا کثرت تیزابیت کی دلیل ہے۔ 4. ہاتھ پاٶں اور سارے جسم پر کثرت سے پسینہ آنا کبد حار کی علامت ہے۔ 5. ہاتھ پاٶں میں غیر ارادی حرکات زیادہ ہونا رعشہ کی علامت ہے اور کم ہوناکثرت مباشرت کی علامت ہے۔ 6. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کے سرے سن ہوناپیشاب میں کیٹون خارج ہونے کی علامت ہیں,بسااوقات فالج کے اثرات سے بھی ایسا ہوتا ہے۔ 7. امراض قلب میں ناخن خمدار اور ابھرے ہوٸے دکھاٸ دیتے ہیں۔ 8. بواسیری زہر سے ناخن پھٹے ہوۓ دکھاٸ دیتے ہیں۔ 9. ناخنوں کی لمباٸ امراض صدر کی طرف رہنماٸ کرتے ہیں۔ 10. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کے جوڑ اوپر سے سیاہ ہوں تو یہ نقرسی مواد کی علامت ہے۔. 11. تجربات سےحاصل ہواجن کے ہاتھ اور کان بڑے ہوں وہ فراغ دل ہوتے ہیں اور لمبی عمر پاتے ہیں۔ 12.ناخن اور ہاتھ سفید یا پیلے ہونا قلت الدم کی علامت ہے۔ ...

ہاتھ پاوں سے تشخیص

 ستاور تل سفید اسکندر ناگوری  تخم کیمبر سیلانی بوٹی کے پتے ہول ہول بوٹی کے پتے ہم وزن پیس کر ان سب کے برابر گڑ ڈالنا ہے

سوزاک

 اکسیر سوزاک  سوزاک جراثیم کے ذریعے پیدا ہوتا ہے جو جوڑوں کی شکل میں نظر آتے ہیں، یہ جراثیم نظام تولید اور نظام بول و بشرہ میں سرایت پھیلاتا ہے، چھوٹ لگنے کے دو دن سے دو ہفتے کے اندر اس بیماری کی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، سب سے پہلے پیشاب کی نالی کے منہ پر سوزش ہوتی ہے، بعد میں یہی سوزش پیشاب کی پوری نالی میں پھیل جاتی ہے اور پھر تمام اعضائے تولید اس میں مبتلا ہو جاتے ہیں، شدید صورتوں میں مقعد اور آنکھیں بھی اس سے متاثر ہو سکتی ہیں   نسخہ ھوالشافی سرد چینی گل ارمنی کافور طباشیر نقرہ الاٸچی خورد ہر ایک چھے ماشہ روغن صندل              ایک تولہ روغن بیروزہ                   دو تولہ بیروزہ مدبر               ایک چھٹانک  سب کوالگ الگ باریک پیسکر ملا لیں  اور ہر دو روغن ملا کر حب بقدر جنگلی بیر بنا دیں مقدار خوراک۔۔۔ ایک گولی ہمراہ شربت بزوری دن میں دو بار استعمال کریں۔  ان شاء اللہ ایک ہفتہ میں آرام ہو گا۔ ہر قسم کے سوزاک کو مفید ہے۔ عورت و م...