سوزاک

 اکسیر سوزاک


 سوزاک جراثیم کے ذریعے پیدا ہوتا ہے جو جوڑوں کی شکل میں نظر آتے ہیں، یہ جراثیم نظام تولید اور نظام بول و بشرہ میں سرایت پھیلاتا ہے، چھوٹ لگنے کے دو دن سے دو ہفتے کے اندر اس بیماری کی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، سب سے پہلے پیشاب کی نالی کے منہ پر سوزش ہوتی ہے، بعد میں یہی سوزش پیشاب کی پوری نالی میں پھیل جاتی ہے اور پھر تمام اعضائے تولید اس میں مبتلا ہو جاتے ہیں، شدید صورتوں میں مقعد اور آنکھیں بھی اس سے متاثر ہو سکتی ہیں

 

نسخہ ھوالشافی


سرد چینی

گل ارمنی

کافور

طباشیر نقرہ

الاٸچی خورد

ہر ایک چھے ماشہ

روغن صندل              ایک تولہ

روغن بیروزہ                   دو تولہ

بیروزہ مدبر               ایک چھٹانک 

سب کوالگ الگ باریک پیسکر ملا لیں  اور ہر دو روغن ملا کر حب بقدر جنگلی بیر بنا دیں

مقدار خوراک۔۔۔

ایک گولی ہمراہ شربت بزوری دن میں دو بار استعمال کریں۔

 ان شاء اللہ ایک ہفتہ میں آرام ہو گا۔ ہر قسم کے سوزاک کو مفید ہے۔ عورت و مرد پر یکساں ااثر کرتا ہے


Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man