پس سیل ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، سمن میں پس یعنی منی میں پیپ ایک پیچیدہ مسلہ ھے اس کا علاج اور کنٹرول کیئے بغیر اولاد کا حصول مشکل ھو جاتا ھے کیونکہ اولاد پیدا کرنے والے سپرم پیپ کے زھر کی وجہ سے مر جاتے ھیں اس لیے ضروری ھے کہ پس سیل ختم کیا جاے اس کے کنٹرول کے لیے جو آنٹی بائیوٹک یوز کی جاتی ھے اس کا مستقل فائدہ نہیں ھوتا کچھ عرصے بعد پھر مسئلہ کھڑا ھو جاتا ھے اور بڑا نقصان یہ ھوتا ھے ان آنٹی بائیوٹک کی وجہ سے سپرم کم ھو جاتے ھیں جو پہلے ھی پس کی وجہ سے ختم ھو رھے ھوتے ھیں کچھ آنٹی بائیوٹک مثلاً سیپروفلیکسن ڈوکسی سپٹران. ایموکسلین ویلوسیف سیف سپین وغیرہ یہ سب کی سب سپرم کی دشمن ھیں ان کو یوز کرنے سے سپرم مزید کم ھو جاتے ھیں اگر غذا کی تبدیلی اور ہربل ادویات پر محنت کی جاے تو نہ صرف پس سیل ختم ھوتے ھیں بالکہ سپرم میں بھی اچھا خاصہ اضافہ ممکن ھے پس کہاں سے آتی ھے اس پر مکمل رائے دینا مشکل ھے کیونکہ جہاں سے منی کا اخرج ھوتا ھے یورن (پیشاپ) کا اخراج بھی وھاں سے ھوتا ھے یورن گردہ نالی مثانہ پھر نالی سے ھوتا ھوا خارج ھوتا ھے منی جس ...