پس سیل

 پس سیل

،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

سمن میں پس یعنی منی میں پیپ ایک پیچیدہ مسلہ ھے اس کا علاج اور کنٹرول کیئے بغیر اولاد کا حصول مشکل ھو جاتا ھے کیونکہ اولاد پیدا کرنے والے سپرم پیپ کے زھر کی وجہ سے مر جاتے ھیں اس لیے ضروری ھے کہ پس سیل ختم کیا جاے  اس کے کنٹرول کے لیے جو آنٹی بائیوٹک یوز کی جاتی ھے اس کا مستقل فائدہ نہیں ھوتا کچھ عرصے بعد پھر مسئلہ کھڑا ھو جاتا ھے

اور بڑا نقصان یہ ھوتا ھے ان آنٹی بائیوٹک کی وجہ سے سپرم کم ھو جاتے ھیں جو پہلے ھی پس کی وجہ سے ختم ھو رھے ھوتے ھیں کچھ آنٹی بائیوٹک مثلاً

سیپروفلیکسن   ڈوکسی

سپٹران.  ایموکسلین     ویلوسیف

سیف سپین وغیرہ یہ سب کی سب سپرم کی دشمن ھیں ان کو یوز کرنے سے سپرم مزید کم ھو جاتے ھیں

اگر غذا کی تبدیلی اور ہربل ادویات پر محنت کی جاے تو نہ صرف پس سیل ختم ھوتے ھیں بالکہ سپرم میں بھی اچھا خاصہ اضافہ ممکن ھے

پس کہاں سے آتی ھے اس پر مکمل رائے دینا مشکل ھے کیونکہ جہاں سے منی کا اخرج ھوتا ھے یورن (پیشاپ) کا اخراج بھی وھاں سے ھوتا ھے

یورن گردہ نالی مثانہ پھر نالی سے ھوتا ھوا خارج ھوتا ھے

منی جس تھلی میں سٹور ھوتی ھے وھ ایک وینوں کا جلبی نما گھچھا ھوتا ھے پروسٹیٹ غدود سے گاڑا مود رس رس کر منی بنتی رھتی ھے اور وھاں پر ھی سٹور ھوتی ھے یہ پیشاپ وال تھلی کے بالکل نیچے ھوتی ھے اور  اسی طرح سپرم بھی خصیوں میں بن کر ایک لمبی نالی جو پیشاپ والی تھلی کے اوپر سے چکر لگا کر منی کی تھلی میں آجاتے ھیں  اور بوقت ضرورت منی سپرم کو ساتھ لے کر نالی کے ذریعے  مثانہ سے کچھ آگے غدود کے قریب یورن والی نالی میں شامل ھو جاتی ھے اور خارج ھو جاتی ھے اب اس پر مکمل تشخص کا ھون ضروری ہے کہ انفیکشن کہاں پر ھے اگر گردہ میں پتھریاں اور ریت آ رھی ھے تو زخم ھوں گے جو انفیکشن بن جائیں گے اگر انفیکشن گردے یا گردے کی نالی میں ھو گ تو پس یورن میں مکس آے گی اگر مثانہ میں ھو گا تو پیشاپ سے پہلے کچھ بعد میں آےگی اکثر صبح پہلے پیشاپ کے وقت پینس کا منہ بند ھوتا ھے اور دو دھار بن جاتی ھے تو انفیکشن یورن کی نالی میں ھے تو یہ گونوسن جراثیم ھے جو مرض سوزاک پیدا کرتا ھے یہ مسلہ بازاری عورتوں منڈا بازی اور مشت زنی سے ھو سکتا ھے جو آگے چل کر سیمن میں بھی شامل ھو جاتا ھے اس کا علاج سوزاک کی طرح کریں خصیوں میں انفیکشن ھو گا تو منی میں پس لازمی آےگی خصیوں میں انفیکشن چوٹ مشت زنی کی وجہ یا بچپن مین پیدائش کے وقت کچھ بچوں کے خصیے اوپر چڑھ جاتے ھیں اور ڈاکٹر ان کو نیچے لانے کے لئے آپریشن یا کوئی اور تدبیر کرتے ہیں تو جوانی میں اس کا ردعمل نل سپرم کی شکل میں آتا ھے کچھ بچوں کو کن پیڑے نکلتے ھیں ساتھ ھی خصیوں میں ورم آجاتا ھے اس کا نتیجہ بھی اس طرح کا ھوتا ھے

اب اس کا علاج

ھربل کے پاس اس کا بہتریں علاج ھے

تشخیص کے بعد اس کا علاج کریں

یہاں ایک بالکل آسان چھوٹا سا نسخہ لکھ رھا ھوں کم از کم 60 دن سے 90 دن استعمال کرنا ھو گا 18 سے 20 پوائنٹ کی پس بھی ختم ھو جاے گی

نسخہ

چھلکا ریٹھ 

آملہ منقہ بغیر گھٹلی

ثابت ھلدی

تخم کونچ  مدبر 

50۔    50 گرام

کشتہ نقرہ 10 گرام

کشتہ کے علاؤ باقی بریک سفوف بنا لیں

پھر کشتہ شامل کریں

00 والے کپسول بھر لیں

خوراک

صبح دوپہر شام ایک ایک کپسول سادہ پانی کے ساتھ

ساتھ شربت بزوری معتدل بھی جاری رکھیں

پھر اس کے بعد ھمارے تیار کردہ سپرم بوسٹر کپسول کھلائیں انشاءاللہ میرا مالک کرم کرے گا

گھر کے آنگن میں ننے منے پھول کھلئں گے 

دعا میں یاد رکھنا

حکیم شہزاد شفیق حجامہ سینئر 24 مارکیٹ 

کراچی 

0321 2773576 0312 2001310 

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man