Posts

بلغم اور ریشہ سینے پر بوجھ

 بالکل، یہ تینوں چیزیں — ملٹھی، سہاگہ، ریوند خطائی — اپنے اپنے لحاظ سے بلغم، ریشہ اور دماغی بوجھ کے لیے مفید ہیں۔ آئیے آپ کے لیے اس کا مؤثر، سائنسی اور طبّی لحاظ سے متوازن نسخہ ترتیب دیتے ہیں 👇 --- 🌿 نسخہ برائے ریشہ، بلغم اور دماغی بوجھ اجزاء: 1. ملٹھی (Liquorice / Glycyrrhiza glabra) — 5 گرام 👉 ضدِ سوزش، ضدِ بیکٹیریا، گلے اور سانس کی نالی کو نرم کرتی ہے۔ 2. سہاگہ (Borax / Tankan Amla) — 1 گرام 👉 بلغم خشک کرتا ہے، کھانسی اور سینے کی جکڑن میں مفید ہے۔ 3. ریوند خطائی (Rhubarb / Rheum emodi) — 2 گرام 👉 دماغی بھاری پن، سینے اور معدے سے فاسد رطوبات نکالتی ہے۔ ⚗️ طریقۂ تیاری و استعمال 1. تینوں اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔ 2. صبح و شام کھانے کے بعد آدھا چمچ (تقریباً 2 گرام) نیم گرم پانی یا شہد کے ساتھ لیں۔ 3. استعمال کا دورانیہ: 7 سے 10 دن 💡 فوائد دماغ اور سینہ سے پسا ہوا ریشہ اور بلغم نکالتا ہے سانس، گلے اور ناک کی بندش میں آرام دیتا ہے دماغی بوجھ، چکر، نیند کا زیادہ آنا یا بھاری پن دور کرتا ہے حافظہ کو بہتر کرتا ہے اور دماغ کو ہلکا محسوس کرواتا ہے

ہڑتا ورقیعا کشتہ

 اس سے بہت مطمن ہوں گے ایک تولہ اپنے ہڑتال ورکیہ لینی ہے چترالی گھر میں ڈالیں کم از کم دو گھنٹے اس کی رگڑائی کریں چار گرام اپ نے دار چکنا لینا ہے اچھے والا اس کے اندر ڈال کے خوب رگڑائی کریں کم از کم ایک گھنٹہ پھر رسک پور ایک گرام چار گرام اپ نے رکھ لینا ہے اس کی بھی کم از کم ایک گھنٹہ رگڑائی کرنی ہے ایک کپ میں ڈال کے بند گل حکمت کرنی ہے اچھی طرح اس کو خشک کریں صاف زمین پہ ایک پوٹی جتنا اپنے کپ کے برابر ٹویا لگا دینا ہے تاکہ جتنی اپ کی میجس ہیں وہ زمین میں چلے دو کلو اوپلو کا چورا اوپر اچھی طرح چاروں طرف لگا کر اگ دے دینی ہے جب ٹھنڈا ہوگا نکالیں گے باوزن اور یاقوتی کلر بھی سرخ کلر کی یاقوتی شیشے کی مانند جس کے ار پار نظر اتا ہے وہ اپ کو ملے گی باوضہ اس کو اپ نے تھوڑا اور تیز کرنا ہے ریت جنتر ایک کپ کے اندر اپ نے دو تولے گندھک املہ سار نیچے اوپر یہ ہڑتال ورکیہ کے گلی جو اپ کو برامد ہوئی ہے وہ رکھ کر چار تولے گندھک اس کے اوپر ڈال کے کم از کم چھ گھنٹے کی اس کو ہلکی اگ پہ پکانا ہے تاکہ یہ گندک کا تیل بن کے ورقیہ پیتی رہے اس کو کھلائی کریں ادھا چاول خوراک ہے جہاں جہاں ورکیہ کام کرتی ہے و...

سرخ پھٹکڑی اور بواسیر

پرانی قبض اور علاج سر بند دوا

 مفتاح قرص ملین ہمدرد حب کبد نوشادری قرشی اطریفل سنائیہ اشرف لیبارٹری حب اکسیر جگر قرشی لیبارٹری ہر دوائی پر استعمال کا طریقہ لکھا ہے پانچوں اکٹھی استعمال کرنی ہیں قبض کا مستقل علاج ہے

ہزاروں سال پہلے

 آج سے ہزاروں سال پہلے جب انسان کے پاس وافر خوراک نہیں تھی تو اسے بعض اوقات کھانے کو کچھ مل جاتا جیسے شکار وغیرہ لیکن بعض اوقات کہیں گھنٹوں یا دنوں تک وہ کچھ خاص نہیں کھا پاتا تھا۔ ایسے میں پھر ہمارا جسم قدرتی طور پر ایک ایسے عمل سے گزرتا تھا جسے سائنسی زبان میں ہم #آٹوفیجی کہتے ہیں۔ آج کے دور میں اب ہم لوگ دن میں تین چار بار کھاتے ہیں اور ساتھ آضافی چھوٹے موٹے سنیکس وغیرہ بھی، جس سے ہماری انسانی سوسائٹی کے اندر نہ صرف بہت زیادہ موٹاپا بڑھ گیا ہے بلکہ کافی زیادہ بیماریوں کا بھی آضافہ ہو چکا ہے ۔۔ ایسے میں یہ #آٹوفیجی ہمارے جسم کی  اندرونی صفائی کے لئیے ایک  بہت ہی اہم نظام ہے ۔ ​یہ حقیقت حیرت انگیز ہے کہ انسان کا جسم بھوک کی حالت میں نہ صرف زندہ رہتا ہے بلکہ اپنے اندرونی خلیوں کی خودکار صفائی کر کے بقا کی صلاحیت کو مزید مضبوط کرتا ہے۔ اسی حیرت انگیز اصول کو دریافت کرنے پر جاپانی سائنس دان یوشینوری اوسومی (Yoshinori Ohsumi) کو 2016 میں نوبل انعام سے نوازا گیا۔ ​اوسومی نے اپنی تحقیق کا آغاز خمیر (Yeast) کے خلیوں سے کیا اور مشاہدہ کیا کہ جب ان خلیوں کو خوراک کی کمی کا سامنا ...

سنیاسی نسخہ برائے درد

 4لیٹر پانی گول بیر والی بیری کے پتے100گرام گندم 200گرام سرسوں کا تیل350ملی لیٹر نیلا تار   امر بیل کو نیلا تار بھی بولا جاتا ہے 100گرام نوٹ بیر 2قسم کے ہوتے ہیں لمبے اور گول آپ نے گو ل بیری کے پتے لینے ہیں

جما گھوٹا پرانی قبض

 اس کا آسان طرہقہ بھی ھے...... 10 گرام جمالگوٹہ سفوف آملہ 50 گرام لسی حسب ضرورت میں  کھرل کر کے خشک کر لیں پ پرانی قبض گھنیا