ہڑتا ورقیعا کشتہ
اس سے بہت مطمن ہوں گے ایک تولہ اپنے ہڑتال ورکیہ لینی ہے چترالی گھر میں ڈالیں کم از کم دو گھنٹے اس کی رگڑائی کریں چار گرام اپ نے دار چکنا لینا ہے اچھے والا اس کے اندر ڈال کے خوب رگڑائی کریں کم از کم ایک گھنٹہ پھر رسک پور ایک گرام چار گرام اپ نے رکھ لینا ہے اس کی بھی کم از کم ایک گھنٹہ رگڑائی کرنی ہے ایک کپ میں ڈال کے بند گل حکمت کرنی ہے اچھی طرح اس کو خشک کریں صاف زمین پہ ایک پوٹی جتنا اپنے کپ کے برابر ٹویا لگا دینا ہے تاکہ جتنی اپ کی میجس ہیں وہ زمین میں چلے دو کلو اوپلو کا چورا اوپر اچھی طرح چاروں طرف لگا کر اگ دے دینی ہے جب ٹھنڈا ہوگا نکالیں گے باوزن اور یاقوتی کلر بھی سرخ کلر کی یاقوتی شیشے کی مانند جس کے ار پار نظر اتا ہے وہ اپ کو ملے گی باوضہ اس کو اپ نے تھوڑا اور تیز کرنا ہے ریت جنتر ایک کپ کے اندر اپ نے دو تولے گندھک املہ سار نیچے اوپر یہ ہڑتال ورکیہ کے گلی جو اپ کو برامد ہوئی ہے وہ رکھ کر چار تولے گندھک اس کے اوپر ڈال کے کم از کم چھ گھنٹے کی اس کو ہلکی اگ پہ پکانا ہے تاکہ یہ گندک کا تیل بن کے ورقیہ پیتی رہے اس کو کھلائی کریں ادھا چاول خوراک ہے جہاں جہاں ورکیہ کام کرتی ہے وہاں پر اپ اس کو کئی گنا بڑھ کر پائیں گے انشاءاللہ انشاءاللہ بہت
Comments
Post a Comment