بڑی انت جی صفائی
بڑی آنت کو صاف کرنے والا نسخہ آنتوں میں جمی ساری گندگی کو باہر کر دے گا۔ بہت اثر دار نسخہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی آنتوں صاف ہوں تو اس کو ضرور استعمال کریں۔ آپ کے جسم کے بہت سارے روگ دور ہو جائیں گے۔ ہمارے غلط کھانے پینے کی وجہ سے یہ گندگی ہمارے آنتوں میں چمٹ جاتی ہے جس کی وجہ سے شدید بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ ہماری بڑی آنت قولون میں کس وجہ سے جمتی ہے ایسا ہم کیا کھاتے ہیں جس کی وجہ سے بڑی آنت کچرے سے بھر جاتی ہے۔ جو چیز بھی میدہ سے بنی روز کھا رہے ہیں جو سڑی ہوئی ہے یا فائبر کی مقدار کم ہے یا بالکل نہیں ہے۔ وہ بڑی آنت میں جا کر چپک جائے گی اور آہستہ آہستہ آنت بھر جائے گی اور آنت کی دیوار موٹی ہو جاتی ہے اور اس کی صفائی بھی مشکل ہو جاتی ہے۔ اسی وجہ سے ہمارا پیٹ بڑھتا ہے پیٹ لٹک جاتا ہے۔ اس لئے میدہ سے بنی چیزوں سے احتیاط کریں۔ آنت میں کچرہ پڑنے پر خطرناک مسلہ میں پھنس سکتے ہیں آنتوں میں بلغم کف بننے لگتا ہے اور وہ بلغم آنتوں کی طرف سے خون کے ذریعے پھیپھڑوں میں جاتا ہے اور جمنے لگتا ہے اور آپ کو سانس لینے میں دشواری دقت پیش آتی ہے اور یہ بڑی ...
Comments
Post a Comment