مستقبل اور انسان

 انسان مستقبل کے اندیشوں سے مایوس ہوکر اور فکر و غم میں مبتلاء ہوکر اپنا حال برباد کر دیتا ہے۔

اور پھر مستقبل میں اپنے ماضی کی ناکامیوں، غلط فیصلوں اور محرومیوں کو یاد کر کے پچھتاتا اور روتا رہتا ہے۔

بہترین عمل یہ ہے کہ اپنی کامیابی کے لئے کوشش کرتے ہوئے حال پر مطمئن اور مستقبل کے لئے پرعزم رہا جائے۔

شہزاد شفیق حجامہ


03122001310





Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man