تیزپات کے فوائد

 تیزپات ۔۔۔۔

اس کا مزاج۔ گرم خشک ہے اور مقدار خوراک دو گرام دن میں تین بار

ہمارے کچن کا بےحد اہم گرم مصالحہ ہے اسے کڑی پتہ ،تیزپتہ،بھی کہتے ہیں یہ بریانی کا لازمی جزو سمجھا جاتا ہے اس کے ساتھ ساتھ اس کے بےپناہ طبی فوائد ہیں جو درج ذیل ہیں

#تیزابیت کا بہترین علاج ہے

دل کو فاسد مادوں سے پاک کرتاہے دافع قبض و گیس ہے

جوڑوں کے دردوں کولیسٹرول اور یورک ایسڈ میں بےحد مفید ہے

احتلام کا بہترین علاج ہے

آنتوں کو صاف رکھتا ہے کالے یرقان میں مفید ہے اور ہائی بلڈ پریشر کا بہترین علاج ہے

Shahzad shafiq hijama 

03317863313 

0321 2773576 

0312 2001310 

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man