جانے انجانے کی غلطی
ہم میں سے اکثر لوگ جانے انجانے میں دو ایسی غلطیاں کرتے ہیں جو عمر بھر کے لیے ہمارے جینے کا انداز تک بدل کر رکھ دیتی ہیں۔
1. ہمیشہ کسی نہ کسی سہارے کی تلاش میں رہنا۔
کہ جب سہارے کسی وجہ سے چھوٹتے ہیں ناں؟ تب معلوم ہوتا ہے کہ اپنی ذمہ داری پہلے ہی خود کیوں نہ اٹھائی تھی۔
2. کسی فرد واحد کو "سنٹر آف گریوٹی" بنا لینا۔
کہ جو بھی ہو وہ ہی ہماری کل کائنات ہے۔
Comments
Post a Comment