گیس بد ہضمی
جن لوگوں کا کھانا ہضم نہیں ہوتا کھانے کی بعد گیس بن جاتی ہے پیٹ میں معدے میں یا سانس کی نالی میں جلن ہوتی ہے یا قبض رہتی ہے۔اورمعدے کےتقریبا تمام امراض میں بہت مفید ہے
ھوالشافی۔۔۔
میتھے
کلونجی
دیسی اجوائن
سفید زیرہ
ثابت اسپغول
ہم وزن
پودینہ اور تخم ملنگا
نصف وزن لیکر سفوف بنالیں ہمراہ پانی کے صبح شام نصف چمچ استعمال کریں انشاءاللہ ایک ہفتے میں معدے کے تمام امراض سے چھٹکارہ حاصل ہوگا۔
Comments
Post a Comment