امراض معدہ

 امراض معدہ 

جب معدہ میں زہریلے مواد جمع ہو جائیں۔ 

پسلیوں کے نیچے بائیں طرف معدہ کی جگہ سخت اور پھولی ہوئی معلوم ہو۔ بھوک نہ لگتی ہو۔ 

کھایا پیا قے کے ذریعے بدن سے نکلتا جائے تو

ھوالشافی،

گلاب کے پھول 6 ماشہ 

پودینہ خشک 6 ماشہ 

زرشک 1-3'تولے۔ اور 

املی 3 سے 7 تولے۔ 

ترکیب تیاری :

پہلی دواؤں کو سوا سیر پانی میں ڈال کر آگ پر دو تین جوش دے کر آگ سے اتارنے پر املی ڈال کر رکھ چھوڑیں۔ 

اس پانی کو برف سے ٹھنڈا کر کے چینی یا شربت انار ملا کر 2-2 یا 4-4 چمچ بھر کر یہ خوش ذائقہ پانی دس منٹ بعد صب سے شام تک پلاتے رہیں۔ انشاءاللہ تعالیٰ

ایک دو روز میں قے بند ، معدہ درست کام کرے گا اور بھوک کھل جائے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man