دل میں سوراخ

 دل میں سوراخ

ASD , VSD , PDA 


طب قدیم یونانی طب میں اس پر بڑی مفصل بات ہوئی ہے ۔ 


 القانون فی الطب کا چیپٹر شیخ الرئیس ابوعلی ابن سیناء 

 (سوزش قلب) کے حوالے سے بات کرتے ہیں ۔ 


دل کی غلاف کی سوزش جسکو عربی میں ورم حجاب القلب (pericarditis سوزش غلاف قلب جنہوں نے کہاہے

وو دور جدید کا نہی قدیم سے لیا گیاہے

انہوں نے اس زمانے میں کیسے بتایا کہ کارڈیک استھما(دمہ قلبی )بھی ہوتاہے

اور برونکل استھما (دمہ ریوی) بھی ہوتاہےجو یہ بتاسکتاہے

کہ استہما برونکل ہے یا کارڈیک حتی کہ چلنے بات کرنے سے اخلاط مزاج سے ڈائگنوز کیا کرتے تھے.

انہوں نے بتایا کہ خلط بلغم کی غیر طبعی سے زیادتی سے کارڈیک میگالی (عظم القلب) ہوسکتاہے

جہاں تگ دل کی سوراخ کی تشخیص تھی اطباء قدیم کے زمانے میں اسکا تشخیص کیا کرتے تھے 

چہ جائیکہ جدید آلات اسباب ٹیکنالوجی نے بہت آسان کردیا

  اس وقت اور آج بھی رائج ہے

مثلا جب بچہ پیدا ہوتاہے اگر اسکا کلر نیلا ہو

تو اسکو فورا دیکھا جاتاتھا کہ آکسیجن کی کمی ہورہی تھی

اصل میں یہ ہوتا تھا کہ دل کے سوراخ والے پیشنٹ کے دل کے پیچھے بائیں سائیڈ پر کان لگا کر باقاعدہ خاص قسم کے آواز آتی تھی

کیونکہ بچہ پہلے دونوں atrium کام کرتی وینٹریکل کام نہی کرہے ہوتے دنیا میں آنے کےبعد دونوں اذنین بطینین(artical ventrical )کام کرتی ہے

کیونکہ مکسنگ ہورہی ہوتی ہے 

Deoxynated

oxynated Blood

پاس ہورہی ہوتی ہے

جب بچے کے دل میں سوراخ لیکج کرتی ہے تو کلر ہمیشہ نیلاہی رہیگا

ہاتھ کی ناخن طوطی کے نوچ جیسا رہیگا

ہونٹ میں سیاہی نیلے پن کی اثرات معلوم ہوتی ہے


جب سے انجیوگرافی نہی تھی 1980 سے پہلے تگ ڈاکٹرز کیسے تشخیص کرتے تھے کارنری آرٹریز میں اسٹینوسیس یا تھرمبوسس ایکسرے تو نہی بتاتے تھے.

وو تو یہ بتاتے تھے کہ کارڈیک میگالی ہے یا نہی 

دل کا سائز بڑھا ہواہے

انجیوگرافی سے پہلے ہارٹ اٹیک والے مریض کو گیس ٹربل کہتے تھے

کتنےمرے کتنے واقعات ہے

سینے کے کچھاؤ جھڑکن درد کو سوء ہضم قرار دیتے تھے 

ان ڈائجیسٹو پرابلم بتاتے

صبح دوسرا اٹیک ہوتا مریض مرچکا ہوتا

جب پین ہوا پین کلرز دیتے ای سی جی بھی نہی بتاسکتی

جب تگ اٹیک نہی ہوپاتا

یہ سب انجیوگرافی نے بتایا ٹیکنالوجی ہی تو ہے 

دل کے سوراخ کا علاج طب یونانی میں بہت اچھے طریقے سے بنا آپریٹ ہوتاہے

دل کی بند رگیں باآسانی کھولی جاتی ہے 

دوا سے

طب میں دل کے حوالے سے بہت لمبا چیپٹرز ہے

ورم غلاف قلب pericarditis

ورم باطن قلب Endocarditis

ورم قلب Myocarditis

درد قلب Angina pectoris

خفقان القلب palpitation

اختلاج القلب TachyCardia

ضعف قلب Bradycardia

ضغط القلب

stokes Adams Disease

غشی 

Syncope

ہارٹ ائیک ہارٹ فیلئر ہارٹ بلاک فشار الدم تکلس شریان تصلب شریان ورم رخو( اوڈیما )قلبی اوڈیما استسقاء القلب 

بہت سارا مضمون ہے

سوزش قلب ابن سیناء کا بھی مطالعہ کردیجیے گیا

اگر اسلامی خلافتوں کا زوال نہ ہوتا

تو دل پہلے مرتبہ کا آپریشن مشرق میں ہوتا

القانون فی الطب وہ کتاب ہے 

جو آٹھ سو سال یوروپین یونیورسٹیوں کے طب کا نصاب رہاہے

اندلس اسپین سے پہلے مرتبہ مشرق سے یونیورسٹی بیجھی گئ تھی 

اس سے پہلے مغربی ممالک کے اسٹوڈنٹ مسلمان ممالک آکر طب یونانی سیکھ جاتے تھے 

سائنس ٹیکنالوجی کا یہ سفر یہاں پر ختم نہی ہوتی 

وہاں سے شروع ہوی تھی

ان سب ماڈرن علوم فنون کے موجدین مسلمان ہوا کرتے تھے

جب خلافت ٹوٹی تب سے ہم خوار ذلیل ہوے ہیں


 

جب کسی علم فن کے بارے میں معلومات ہی نہ ہو

اس پر بات کرنا غیر علمی اور غلط ہے

طب قدیم یا جدید یہ دونوں انسانیت کے بھلائی کےلئے ہے

نہ کہ نفرتیں اور فاصلیں بنانے کےلئے 

ہر ایک کی اپنی فلاسفی اور قانون ہے

ایک کو دوسرے کے زاویہ نگاہ سے دیکھنا صحیح نہی ہے

جس پر غلط صحیح کا معیار بناسکے

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man