قبض اور آسان علاج

 *دائمی قبض کا دائمی علاج *

نسخہ کم قیمت اور بنانے میں بھی بلکل آسان ہے۔قبض تو رفع پہلے دن ہی ہو جائے گی لیکن معدے اور انتڑیوں کی خشکی ختم کرنے کےلیے 3۔4 ہفتہ استعمال کریں ۔آنے والے کچھ سالوں تک بھی قبض نہیں ہوگی. ان شاء اللہ

ھوالشافی.۔. 

دیسی انڈے کی زردیاں 3 عدد 

روغن زرد 50 گرام 

چھلکا اسبغول 50 گرام 

شکر 50 گرام 

روغن بادام 10 گرام 

گھی کو اتنا گرم کریں محلول بن جائے باقی تمام چیزیں ایک ایک کرکے اس میں شامل کریں ۔

پیلے رنگ کا حلوہ سا بن جائے گا فریج میں محفوظ کر لیں۔ 

ایک چمچ صبح و شام کھانے کے بعد دودھ سے لیں۔۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man