شوگر ارتھرائٹس
*شوگر ، آرتھرائٹس ، ہائی بلڈپریشر ، موٹاپا*
اکثرسوال ہوتا ہے کہ صاحب شوگر کے ہاتھوں تنگ ہوں ۔ جوڑوں کے درد نے جینا عذاب کر دیاہے ، ہائی بلڈپرشر نے کہیں کا نہیں چھوڑا ، موٹاپے سے کیسےجان چھڑائیں ۔ دوستو بال کی کھال اتارنے والوں کا میں ذمہ دار نہیں لیکن جس جس نے یقین کے ساتھ یہ آسان ترین دوا استعمال کی میرے لیۓ ہاتھ اٹھا کر دعا ضرور کرے گا۔
غریبوں کیلۓ تحفے سےکم نہیں امیروں کیلۓ شفاء کا پیغام ہے ،
شوگر کے عذاب سے مایوس لوگ روزانہ ایک چمچ میتھی دانہ ایک چھوٹے گلاس پانی میں بھگو دیں صبح چھان کر پانی پی لیں اور بیج بھی کھا لیں ، صرف تین ماہ میں وہ شفا ملے گی جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ،
بالکل اسی ترکیب سے جوڑوں کے درد (آرتھرائٹس) میں مبتلا مریض استعمال کریں پھردیکھیں اس کا کمال کہ کیسے درد اور سوجن سےنجات ملتی ہے
ہائی بلڈپریشر والے مریض اسی ترکیب سے استعمال میں لائیں اور منہ زوربلڈ پریشر کو کنٹرول کریں۔
موٹاپے کے مریض جو مایوسی کی حد تک پریشان ہیں ، پلیز یہ سادہ اور آسان دوا کھايۓ اور اضافی چربی سے جان چھڑائیے
غریب مریضوں کیلۓ اس عظیم تحفے کے سوا میرے پاس کچھ نہیں ، یقین کا دامن تھامۓ اللہ پاک مسبب الاسباب ہے ، اس کی نعمتوں سے استفادہ فرمائے مایوسی گناہ ہے
اللہ پاک آپ سب کاحامئ وناصر ہو۔۔۔۔۔۔ ترکیب دہرا رہا ہوں.
ھوالشافی...
میتھی دانہ ۔ 100 گرام
پانی ایک گلاس
روزانہ رات سوتے وقت ایک چمچ میتھی دانہ ایک گلاس پانی میں بھگو دیں ، اور صبح چھان کر اس کا پانی پی لیں اور بیج بھی کھا لیں
تین ماہ کا کورس ضروری ہے ، تسلی سے دوا کھائیے اور شفا پائیے...
Comments
Post a Comment