قارورہ ٹیسٹ
صبح پہلے ٹائم کا قارورہ(چھوٹا پیشاب) تمام شرائط کے ساتھ کسی پیپسی یا کوکاکولا کی خالی صاف بوتل میں کریں اور زمین پر رکھ کر اس میں میٹھے سوڈے کی 2 چٹکی ڈالیں۔سوڈا ڈالنے سے نیچے دی گئی علامات میں سے 1 علامت ظاہر ہو گی۔
1:-سوڈا ڈالنے سے پیشاب میں ابال آئے گا جیسے کولڈ ڈرنک میں نمک ڈالنے سے آتا ہے تو یہ سوداوی مزاج ہو گا جس کو عضلاتی مزاج بھی کہتے ہیں
2:-سوڈا ڈالنے سے پیشاب میں کسی قسم کا ری ایکشن نہیں ہو گا بس سوڈا خود با خود حل ہو جائے گا۔یہ صفراوی مزاج ہے جس کو غدی مزاج بھی کہتے ہیں۔
3:-سوڈا ڈالنے سے نا ابال آئے گا نا ہی سوڈا حل ہو گا بلکہ سوڈا پیشاب کی تہہ میں جا کر بیٹھ جائے تو کف یعنی بلغمی مزاج ہو گا۔جس کو اعصابی مزاج بھی کہتے ہیں
اس سے آسانی تشخیص دنیا میں کوئی حکیم آپ کو نہیں سکھا سکتا۔
Comments
Post a Comment