انزال انزائٹی
=== ٹائمنگ ===
یعنی سرعت انزال کے اسباب
جب تک ان اسباب کو ختم نہ کیا جائے ٹائمنگ کبھی ٹھیک ہو ہی نہیں سکتی ...
چاہے آپ جتنی بھی دوائیاں کھا لیں...
بلکہ زیادہ دوائیاں کھانے سے ہاضمہ خراب اور ٹائمنگ اور بھی کم ہو جاتی ہے
نمبر 1
سب غلط کاریاں اول نمبر مشت زنی
جو کر لیں ان کا خوف دل سے نکال دیں
آئندہ نہ کرنے کا وعدہ کر لیں اپنے آپ سے ...
نمبر 2
معدے کا مکمل ٹھیک ہونا. تیزابیت کا نہ ہونا
جگر کی کمزوری خون کی کمی .. جسم اور آنتوں میں گرمی کا نہ ہونا..
نمبر3
ناقص خوراک کا استعمال. ..فاسٹ فوڈ .. کول ڈرنک ہر قسم. .. کڑک چائے... ہوٹل کی کڑاہی. .. تمباکو نوشی.. پکوڑے سموسے اور کھٹی ہر چیز..
ویگرا یا ٹائمنگ کی ادویات کا استعمال .. ..
نمبر 4
جسمانی کمزوری .. دل دماغ جگر کی کمزوری
عمر کے لحاظ سے وزن زیادہ ہونا یا کم ہونا..
گندے ماحول کے اثرات دماغ پر رہنا..
ہر وقت گندے خیال سوچتے رہنا...
نمبر 5
نفسیاتی کمزوری.. بیوی کے ساتھ الجھتے رہنا.
زیادہ سوچنا .. کاروباری خیال .... گھر میں خوف کی حالت میں رہنا. کھانا ہضم کیے بغیر جماع میں جلدی کرنا
گھریلو و معاشی مسائل ....آرام طلبی میں رہنا..
ورزش یا کوئی کام نہ کرنا..
نمبر 6
اللھ تعالی نے سیکس کو دل دماغ جگرکے ساتھ جوڑا ہے. یہ سسٹم ( sensor) ایک سینسر ہی کی طرح کام کرتا ہے. غلط کاریوں کی وجہ سے یہ سینسر (sensitive) اور بھی حساس ہو جاتا ہے.اور
(out of control)
ہو جاتا ہے. سب سے پہلے اس خراب سسٹم کو ٹھیک کرنا .....
نمبر 7
جنسی بیماریوں کے متعلق آپ کو
ہمدرد . قرشی. اجمل . مر حبا .اشرف. آفتاب قرشی
کمپنیوں کے کتابچے فری ہر پنسار کی دوکان سے مل جاتےہیں . ان کا مطالعہ کر کے فائدہ لینا.....
نمبر 8
مریض حضرات جنسی دوائیوں پر زور کم دیں...
اچھی غذا.... ضروری .... پرہیز. .. مناسب دوائی..
اچھے ماحول کو سمجھیں اور عمل کریں
نمبر 9
اور بھی بہت کچھ ہے بتانے کے لیے ..انشاءاللھ مرحلا وار بتاتا رہونگا..
اب کچھ قیمتی غذائوں کے بارے میں معلومات جو اللھ تعالی نے ہم پر نعمتیں کی ہیں....
وہ غذائیں جو تیزابیت ختم کرتی ہیں..
خون پیدا کرتی ہیں..
منی پیدا کرتی ہیں...
دودھ .. لسی.. دہی .. مکھن. ..کھجور . آم کیلا ..
... انار
...اور کچی پیاز بطور سالاد
وہ غذائیں جو قوت باہ کو بڑھاتی ہیں
جسم کو طاقت ور کرتی ہیں
ابلا ہوا انڈا .. گوشت. . . دیسی گھی.. انگور ..اور
تمام خشک میوے
وہ غذائیں جو منی کو گاڑہ کرتی ہیں
سنگھاڑہ. .. چنے .. دال لوبیا .. بھنڈی.. شلجم.
اور چھلکا اسپغول
Comments
Post a Comment