اٹوامیون ڈیزز مدافعتی نظام

 Autoimmune Diseases 

آٹوامیون ڈذیزز یعنی ایسی بیماریاں جو مدافعتی نظام کی خرابیوں کی وجہ سے جسم میں پیدا ھوتی ہیں۔ سرفہرست آرتھرائٹس اور ریماٹائیڈ آرتھرائٹس ہیں۔ تشخیص کے لئے 

خون کے ٹیسٹ 

ESR (<15 ) 

RA Factor (+ve)

ANA (+ve )

کی مدد سے بیماری کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ بازاری خوراک اور بازاری مشروبات سے بچتے ہوئے اچھی اور سادہ خوراک اپنانے اور ملاوٹ سے پاک اشیاء استعمال کرنے سے اور اپنے معالج سے مناسب ادویات لے کر استعمال کرنے سے آٹوامیون بیماریوں سے یقینا بچا جا سکتا ہے۔ زندگی کی پریشانیوں کو کم کرنے کے لئے لوگوں کے ساتھ معافی تلافی کا معاملہ کر لینا اور دل و دماغ کو پرسکون کر لینا آپکے لئے صحت کا پیغام لے کر آتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man