مغلط علی

 سفوف ثعلب شیریں  

یہ مسخہ اعلی درجہ کا مغلظ ہے مادہ منویہ کے نقائص ختم کر کے قابل اولاد بنا تا ہے جن کے ہاں لڑکیاں ہی لڑکیاں پیدا ہوتی ہوں وہ مرد مسلسل تین ماہ تک استعمال کریں انشاءاللہ بفضل خدا نوے فیصد لڑکے پیدا ہوں گے ۔۔۔۔۔


ھوالشافی ۔۔۔

موصلی سفید 3تولہ ۔۔ثعلب مصری 3تولہ ۔طباشیر بانسی اصلی1 تولہ ۔۔گوند کتیرا 1تولہ ۔۔سنگھاڑا خشک 2تولہ ۔۔تالمکھانہ 2 تولہ ۔۔الائچی خورد 6 ماشہ ۔۔کوزہ مصری 10 تولہ ۔۔۔

تمام ادویات کا سفو ف بنا لیں ۔۔۔۔خوراک ایک چمچ صبح وشام کھانے سے پہلے دودھ کے ساتھ کھائیں ۔۔

مدت استعمال۔۔۔ایک تا تین ماہ مرض کی مناسبت سے کھا سکتے ہیں ۔۔۔

مزاج ۔۔۔تر گرم مائل بہ تر سرد ہے ۔۔

فوائد ۔۔۔تمام گرم مزاج لوگوں کے مادہ منویہ کے مسائل کو ختم کر کے مادہ منویہ میں جراثیم کو پیدا کرتا ہے اور جریان احتلام اور سرعت انزال کا خاتمہ کرنے کے لیے لاجواب ہے ۔۔۔

انشاءاللہ جو استعمال کرے گا وہ دعا دے گا ...

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man