گردے کی مجرب داوا

 امروسیا جدید طارقی*

قلمی شورہ 1 پاؤ

نشادر ٹھیکری 5 تولہ

سہاگہ۔ 5 تولہ

گندھک آملہ سار 5تولہ

پوست ریٹھا 21عدد

جوکھار اصلی 5 تولہ

مغز کرنجوہ۔ 5 تولہ 

آئمبہ ہلدی 1 تولہ

نمک نیلا جست والا 1 تولہ

بھلاوہ 5 عدد

سنگ یہود 5 تولہ

قلمی شورہ کو کڑاہی میں ڈال کر پگھلا لیں اس کے بعد اس میں بھلاوہ کو ایک کر کے ڈالتے جائیں جب جل جائیں تو اس کو ٹھنڈا ھونے دیں جب ٹھنڈا ھو جائے تو باقی سب چیزوں کا سفوف کر کے ڈال کر اچھی طرح سفوف کر کے محفوظ جار شیشے میں رکھیں کیونکہ ساون میں ھوا لگنے سے یہ پانی بن جاتا ھے

خوراک۔ 

500ملی گرام کیپسول 15سال سے بڑوں کیلیے اور 125 ملی گرام کیپسول بچوں کیلیے ہمراہ قہوہ دال کلتھی صبح شام دیں درد گردہ پہلی خوراک کے 10 منٹ بعد بند ھو جاۓ گی انجیکشن سے پہلے کام کرے گا

عورتوں کے رحم کے تمام امراض گردہ مثانہ اور پتہ کی تمام پتھریوں کیلیے ورم طحال اور گندے مواد جسم سے خارج کرنے کےلیے طمث البول کیلیے اکسیر کا حکم رکھتا ھے پروسٹیٹ گلینڈ کیلیے رحم میں پانی کی تھیلیاں رسولیاں کیلیے ڈیلسیز گردہ اور خشک گردہ اور 

یعنی سنگھارے مطب ہے اصل امروسیا سے ہٹ کر ہے میرا ازمودہ ھے اور دواخانہ کی فخریہ پیشکش ھے میرا اپنا مجرب ھے بنائیں اور انسانیت کی بھلائی کیلیے استعمال کریں دعاؤں کا طالب 

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man