مردمی

 قوت مردمی کے لئے

بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ بعض مردوں کو شہوت زیادہ آتی ہے۔ جسے وہ شہوت سمجھتے ہیں اور ہمبستری کرتے ہیں۔ لیکن جس چیز کو وہ شہوت سمجھتے ہیں وہ کمزوری کے باعث ناقص انتشار ہونا ہوتا ہے۔ ایسے مرد اپنی جنسی خواہشات کو صرف اور صرف پورا کرنا جانتے ہیں لیکن کبھی اپنے اوپر غور نہیں کرتے کہ یہ خواہشات کب اور کیسے پوری کرنی چاہیں۔ ایسے تمام افراد بہت بڑی غلطی پر ہوتے ہیں۔ جو بعد میں انہیں بھگتنا پڑتی ہیں۔ اس لئے خدارا اپنے آپ کو تو پہچانیں کہ آپ کے جذبات کیا ہیں؟ آپ چاہتے کیا ہیں۔ کبھی اپنے آپ کو بھی وقت دیں۔

 ایسے مرد حضرات بعد میں بہت زیادہ نفسیاتی مسائل کا شکار ہوتے ہیں۔ ایسے ہی افراد کے لئے آج کا ہمارا نسخہ ہے۔ جو بے حد مردانہ کمزوری کا شکار ہوچکے ہوں۔ یہ نسخہ عام مردانہ کمزوری والے افراد بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن اس کے لئے انہیں خوراک آدھی لینی پڑے گی۔ اس نسخے کے استعمال سے مردانہ شہوت میں اضافہ ہوتا ہےاس کے ساتھ ساتھ امساک کا مسئلہ بھی حل ہو جاتا ہے۔

ہوالشافی :

کلونجی 50 گرام، شہد خالص 500 گرام، بیر بہوٹی 50 عدد، کشتہ چاندی 10 گرام، مالکنگنی 50 گرام، مصطگی رومی 50 گرام

ترکیب تیاری ::

ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کرلیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کی بوتل میں ڈال کر رکھیں۔

مقدار خوراک ::

روزانہ صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد آدھا چائے کا چمچ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں۔ اس کے ساتھ دودھ کا ذیادہ استعمال کر لیں تو ذیادہ بہتر ہے چالیس دن تک ہمبستری کرنے سے گریز کریں۔ بہت ہی اعلیٰ نسخہ ہے،

پرہیز ::

دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے، نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں۔۔


Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man