دبلی خواتین

 دبلی پتلی خواتین کے لۓ اکسیری نسخہ

ہوالشافی

مغز بادام شیریں, بھونی ہوئی دال چنا, شکر, گوند کتیرا تمام اجزاء 100, 100 گرام،اسگندھ ناگوری, موصلی سفید, ستاور 50 50 گرام

ترکیب:

درج بالا تمام ادویہ کا سفوف بنا کر مکس کر لیں, انتہائی اعلی و مقوی نسخہ ہے. کمزوری لاغری سستی کمر درد کو فائدہ دیتا ہے

چند روز کے استعمال سے جسم پر گوشت پوست چڑھنے لگتا ہے. یہ نسخہ مائیکرو اور میکرو نیوٹرینٹس کا مجموعہ ہے.

ترکیب استعمال:!

1 چمچ تک دوا بوقت صبح اور بوقت عصر ہمراہ شیر گاؤ نیم گرم آدھا کلو کے ساتھ نوش فرمائیں.

شہزاد شفیق حجامہ سینئر 

0321 2773576 0312 2001310 

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man