سمجھنا ہے نسخہ

 میرے مجرباتِ میں سے ایک نسخہ پیش خدمت ہے یہ نسخہ دراصل قوت باہ کے لئے بنایا تھا بنانے میں محنت تو بہت ہے مگر رزلٹ کینسر ہی نہیں کسی بھی قسم کا زخم ہو ناسور سڑند پیدا ہو چکی ہو زخم میں کیڑے پڑ چکے ہوں کل ملا کر زخم کتنا ہی بگڑ چکا ہو انشاء اللہ اتنی جلدی شفا ہوگی کہ حیران رہ جائیں گے اب نسخہ اور ترکیب تیاری سمجھ لیں

دار چکنہ ڈلی کی شکل میں دس تا پندرہ 

دیسی مرغی کے انڈے دوسو عدد

ماش کا آٹا حسب ضرورت

روغن ذرد حسب ضرورت

دو انڈوں کو تھوڑا تھوڑا توڑ کر سفیدی نکال کر دونوں ذردیوں کو ایک کھول میں کر لیں دوسرے کھول کو اوپر چڑھا کر ماش کے آٹے سے ملفوف کرکے روغن ذرد میں تل لیں جب سیاہی مائل ہو جائے تو نکال کر دارچکنہ کی ڈلی نکال کر پھر اسی عمل کو دھرائیں دوسو انڈوں میں کل سو عمل ہونگے

بناتے وقت کی کچھ اور ہدایات تاکہ بناتے کسی بھی قسم کی پریشانی نہ ہو 

سو عمل مسلسل کرنے ضروری نہیں ہیں 

صرف ایک بات کا خیال رکھیں درمیان میں جب عمل روکیں تو دارچکنہ کی ڈلی کو پکانے کے بعد زردیوں میں ہی چھوڑ دیں دوبارہ جب شروع کرنا ہو تو نکال کر پھر شروع کر دیں 

بہت زیادہ گرم گھی میں ڈالنے سے ذردیاں کچی رہ جاتی ہیں اوپر سے آٹا سیاہ ہو جاتا ہے 

آٹے کو لیپ کرنے کے بعد سکھانا ضروری نہیں لیپ بہت زیادہ موٹا بھی نہیں کرنا ہے ایک سے ڈیڑھ سوت کافی ہے آنچ دھیمی ہو بس کافی ہے 

جب سو عمل پورے ہو جائیں نکال کر تین گھنٹے کھرل کرکے کانچ کی بوتل میں رکھ لیں 

مقدار خوراک ایک چاول ہے 

میں کیپسول میں ڈال کر مریضوں کو دیتا ہوں کھانے کے بعد دودھ سے ایک چاول کا انداز میں نے بنایا ہے کان کریدنے والی سے ایک کیپسول روز صبح ناشتے کے بعد ایک ہفتے تک اس کے بعد زخم کی حالت میں سدھار کو دیکھتے ہوئے کسی کو ایک دن بعد ایک کیپسول کسی کو دو دن بعد کسی کو ہفتے میں ایک بار یہ آپ کی صوابدید پر پندرہ سے بیس کیپسول سے زیادہ آج تک کسی کو دینے کی ضرورت نہیں پڑی

اب ایک ہومیو پیتھک علاج بھی لکھے دیتا ہوں تاکہ جو بھائی اتنی محنت نہ کرسکیں وہ بازار سے خرید کر دیدیں میں اس دوا کے کینسر کے مریضوں سے پیسے نہیں لیتا ہوں آپ بھی نہ لیں تو اچھا ہے

SILICIA 1M

ARSENIC ALB 1M

HEPER SULPHER 1M

تینوں میں سے ایک قطرہ مریض کی زبان پر ٹپکا دیں یا گولیوں میں بنا کر دیں ایک وقت میں ایک دوا سلیشیا اور ہیپر کے بیچ میں ارسنک کو رکھیں کیونکہ یہ دونوں ایکدوسرے کی اینٹی ڈوٹ دوائیں ہیں یہاں ہومیو پیتھ ساتھی کہہ سکتے ہیں اینٹی ڈوٹ ایک ساتھ کیسے تو میں اس کے جواب میں یہی کہوں گا یہ کمبینیشن میں ایسے مریضوں کو بھی دیا ہے جنہیں ڈاکٹروں نے جند گھنٹوں کا مہمان کہہ کر ہسپتال سے رخصت کر دیا تھا الحمدللہ تمام تعریفیں اللہ ہی لئے ہیں جس نے ان مریضوں کو چھ چھ مہینوں تک زندہ رکھا وہ بھی بغیر تکلیف کے جبکہ سب جانتے ہیں کینسر کے زخموں کی تکلیف اور بیچینی 

اب اللہ ہی جانتے ہیں کہ ہمارے پاس مریض آتے ہی اسوقت ہیں جب ہر طرف سے جواب مل جاتا ہے 

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man