وقت اور ڈاکٹرز
سلام..
گروپ ایڈمن اور معزز ممبران
میرا نام اسرار احمد ہے اور میں اسلام اباد میں کاروبار کرتا ہوں ، میں اپنے چند مریضان کے کیسز کو جو حالیہ دنوں کے ہیں پر چند الفاظ اگاھی کی غرض سے لکھنا چاھتا ھوں میرا ایک بچہ جسکی عمر 15 سال ہے، پچھلے 2 سال سے کبھی کبھی سر درد کی شکایت کرتا تھا اور بچے کی والدہ بھی درد شقیقیہ کی شکایت پچھلے 8 سال سے وقتآ فوقتاً کرتی تھی جو اسلام اباد کے ڈاکٹروں سے علاج کروانے کے باوجود وقت کے ساتھ شدید درد تکلیف کا باعث بن رھی تھی، 2 سال پہلے ڈاکٹر صاحب سے ایک دو بار بچے کی بابت کال پر بات کی لیکن اس وقت ڈاکٹر صاحب گھر شفٹ کرنے کچھ میری مصروفیات کی وجہ سے بات آگے نہیں بڑھ سکی ـ المختصر اسلام آباد کے بڑے نیورو اسپشلسٹ کا نمبر لیکر بچہ دکھایا کارگزاری سن کر سر کے MRI کا کہا, MRI کرکے دکھایا تو کہنے لگا کچھ خاص نقص نظر نہیں آ رھا میں نے کہا کہ کوئی اور ٹیسٹ جو کرنے ھوں تو وہ بھی لکھ کر دو، کہا کہ نہیں بس یہی کافی ہے میں نے کہا ڈاکٹر صاحب بچہ کچھ ایگریسو اور جلد بازی کا مظاہرہ کرتا ھے غصہ بہت کرتا ہے، کہنے لگا کچھ نہیں 2 مہینے کی دوائی دی پھر دکھانے کا کہا دوایی ختم ھوئی دوبارہ لے گیا کچھ فرق وقتی پڑا بھی ـ وھی دوائی 2 مہینہ مزید کھانے کا کہا بہرحال وہ جتم ھو گئی *سر درد تو کچھ کم ھوا لیکن معدہ میں درد کھانے پینے میں کمی غصہ اور تیزی بڑھ گئی ـ*
بچے کی والدہ کے آدھے سر کے درد کی بات ھوئی ڈاکٹر صاحب نے 2 مہینے پہلے موبائل کال پر مریضہ کا انٹرویو کرکے کچھ ٹیسٹ تجویز کئے جس میں معدے کے زخم کے جراثیم H. Pylori کا ٹیسٹ بھی تھا میں نے کہا معدہ میں کویی درد جلن گیس کچھ نہیں تو یہ کیوں ڈاکٹر صاحب کہنے لگے پہلے بنیادی وجوھات پر توجہ دیتے ہیں پھر آگے بڑھیں گے علامات بیشک نہ ھوں بنیادی وجہ معدہ ھو سکتا ھے ھم نے تشخیص کرنا ھے ٹیسٹ ھوئے باقی تو ٹھیک تھے معدہ کے جراثیم 178 آئے، میں حیران ھوا، کہ معدے کے جراثیم نے سر پہ اٹیک کیسے کیا، اب دوائی استعمال کر رھے ہیں *ڈیڑھ مہینے میں آدھے سر کے درد کی شدت میں کمی کے ساتھ دورانیہ بھی کم ہوگیا ـ* اور امید ہے اگلے ڈیڑھ ماہ میں مکمل طور پر ٹھیک ہو جائے گی ـ
اس دوران بچے کے معدہ کا ذکر سر درد اور جلد بازی کی بات دوباہ ڈاکٹر سے ھوئی ٹیسٹ تجویز کیے وھی H pylori بھی ساتھ لکھا، ٹیسٹ کے رزلٹ آئے تو وھی حیرانگی معدے کے جراثیم 200 سے بھی زیادہ آئے، مطلب بیماری پکڑی گئی دوائی دیدی اور بیماری سے دو ھاتھ شروع ایک اور مریض کا علاج بھی شروع کیا گیا ھے جو پیچیدہ کیس ھے جیسے کچھ پیشرفت ھو گی اگاھی کیلئے شیئر کر دونگا....
ایک بات سامنے آ جاتی ھے مروجہ ڈاکٹرز کا کہ وقت کی کمی کی وجہ سے توجہ نہیں دیتے بنیادی وجوھات علامات پر غور کرنا تو دور کی بات ضروری بنیادی ٹیسٹ کرواتے نہیں اور غیر ضروری ٹیسٹ اور مہنگے ایکسرے ایم آر آئی وغیرہ کرواکے مریض کا کچومر نکال دیتے ہیں ، ھونا تو یہ چاھئیے کہ پہلے بنیادی تشخیص مریض کے بیان علامات سن کر اور پھر بنیادی ٹیسٹ جو وجہ ھو سکتی ہے کرواکے تشخیص کروائیں پھر آسانی سے علاج ممکن ھے جیسے حکیم شہزاد شفیق کراچی والے کا طریقہ ھے خوب وقت دیکر غورو خوض اور بنیادی ٹیسٹ کرواکے بیماری معلوم کرلیتے ہیں، ظاھر ھے ھر ڈاکٹر کے پاس اتنا وقت اور درد جگر کہاں ھوتا ھے نتیجہ مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی...
نمبر اس لیے لکھ رہا ہوں کے اگر کیسی کو ضرورت ہو تع آسانی ہو جائے
0321 2773576 0312 2001310
حکیم شہزاد شفیق کراچی پاکستان
Comments
Post a Comment