بواسیر اور پہلی خوراک
* برائے بواسیر خونی اور بادی*
بواسیر مریض کو اٹھنے بیٹھنے اور چلنے پھرنےمیں تکلیف دیتی ہے۔ بوقت رفاع حاجت بواسیر کے مسسوں سے خون جاری ہو جاتا ہے۔
بواسیر کی وجہ،
معدہ خراب ہو کر قبض ہو جاتی ہے اور جگر کی خرابی اور گرمی کا باعث بنتا ہے۔ بواسیر ایک دن میں نہیں ہوتی سالہاسال کی بے عتدالیوں سے ہوتی ہے۔
خیر میں ایک سنیاسی نسخہ پوسٹ کر رہا ہوں ۔ ہزاروں دفعہ کا مجرب المجرب ہے۔ صاحب نسخہ اور میں خود یہ نسخہ فری بنا کر دیتے ہیں۔ اگر کوئی چیز کام کرے گی تو وہ یہ نسخہ ہے۔ شفا منجانب اللہ۔
نسخہ: رسونت، تخم نیم قلمی شورہ سب ہم وزن لے لیں۔
رسونت کوتھوڑے سے پانی میں بھگو دیں اور گھول لیں کہ گاڑہ محلول بن جائے۔ اس میں قلمی شورہ شامل کر کے مکس کر لیں۔
تخم نیم جوکوب کر لیں (کوٹکر) شامل کر دیں۔ معجون بن جائے گا۔ گولیاں بنا لیں۔ یا معجون آدھا چائے والا چمچہ پانی کے ساتھ لیں پہلی خوراک سے ہی فرق محسوس ہو گا۔
Comments
Post a Comment