چہرے کے داغ
چہرے کے داغ دھبے، پھوڑا پھنسی، چھائیاں، رنگ صاف کرنے کیلئے بہترین علاج
اعتماد کیساتھ بنا کر استعمال کریں، لڑکیوں، عورتوں کے لیۓ تو خصوصی طور پر بہترین ہے۔
ھوالشافی
ریٹھا کا چھلکا 30 گرام، سوڈا میٹھا 30 گرام، سوہاگہ بریاں 30 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام
ترکیب تیاری۔۔
سب ادویہ کو پیس کر باریک کر لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک ۔۔
1 کیپسول کھانا کھانے کے 2 گھنٹہ بعد صبح اور شام ایک ماہ استعمال کریں ایک کیپسول بھی استعمال کر سکتے ہیں روزانہ
فوائد ۔۔
چہرہ کے داغ دھبے، پھوڑا پھنسی، چھائیاں، رنگ صاف کرنے کیلئے بہترین علاج
ساتھ ہی چہرہ پر لگانے کیلئے بنا لیں۔
ابٹن، چہرہ کے داغ دھبے، چهائیاں، چہرہ کی خوبصورتی کیلئے، رنگ صاف کرتا ہے۔
ھوالشافی :
پوست مالٹا خشک، چهلکا انڈه دیسی، گوند کتیرہ، جوؤں ( ستو ) چنا سیاہ، مسور، نشاسته گندم، گری بادام یا کهل بادام، مغز خربوزہ، سب برابر وزن، باریک کرکے، ابٹن کی طرح لگائیں۔
Comments
Post a Comment