بند حیض
بندش حیض,کثرت حیض, سوزش حیض,رحم میں پانی کی تھلیاں, کمر کا درد , رحم کا لٹکنا,عورتوں کو وزن پڑھنا, لیکوریا,کمزوری,جسمانی کمزوری,معدے کی خرابی , ایچ پائیلوری , کے لیئے آزمودہ نسخہ
ھوالشافی۔۔۔
ہلدی بیس گرام / ملٹھی بیس گرام ،
سونف بیس گرام / گوند کیکر بیس گرام ،
ریوند خطائی چالیس گرام،
سہاگہ بریاں کیا ہوا بیس گرام۔
سہاگہ کو توے پر ڈال کے بریاں کر لیں اور سفوف بنا لیں اور باقی سب اجزا کا بہی سفوف بنا کے مکس کر لیں تیار ہے...
مزاج گرم تر ... آدھی چمچ صبح و شام کھانے کے بعد
Comments
Post a Comment