کمر اور گھٹنے کا درد

 چند خوراکوں سے کمردرد ہمیشہ کیلئے ختم 

اس دور جدید میں اس مرض میں تقریبا 60 فیصد عورتیں 30 فیصد نوجوان اور10 فیصد بوڑھے لوگ تختہ مشق بنے ہوئے ہیں کمر کے سات مہروں میں کسی بھی مہرے میں یہ درد ہو سکتا ہے اس کے علاوہ کبھی دمچی کی ہڈی میں بھی درد ہو جاتا ہے اور یہ اکثر عورتوں کو ہوتا ہے اس کے علاوہ کبھی یہ کمر کے پٹھوں میں بھی ہو سکتا ہے کبھی ریڑھ کی ہڈی کے ساتھ ساتھ دونوں طرف کمر کے مہروں کے دائیں بائیں  کھنچاؤدار درد ہوتا ہے کبھی خاص کمر کے مہروں کے اندر تک درد محسوس ہوتا ہے جو صبح اٹھنے نہیں دیتا اس کے بے شمار اسباب ہیں ہیں عورتوں میں سیلان الرحم لیکوریا نوجوانوں میں جریان احتلام  کثرت جماع پٹھوں کی کمزوری عضلات کی کمزوری کثرت گرم خشک اغذیہ اس جدید دور کی کیمیکل غذائیں وغیرہ اس کے اسباب ہیں  دوستو اس سلسلے میں آپ کے لئے ایک بہت ہی اچھا نسخہ لے کر حاضر ہوا ہوں جو بنانے میں بہت ہی آسان ہے بنائے اور دعاؤں میں یاد رکھیئے

ھوالشافی۔۔۔

گوند کیکر افریقہ 250 گرام

گوند کتیرا 60گرام

آج کل بازار میں گوند کیکر کے نام سے کوئی اور گوند بھی دے دیتے ہیں لیکن جب آپ گوند کیکر افریقہ کا نام لے کر کہیں گے تو وہ آپ کو اوریجنل والی دیں گے دونوں  چیزیں لے کر دیسی گھی میں بریاں کرلیں اور پیس کر رکھ لیں 1 چمچ صبح شام نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں سیلان الرحم اور ضیاع منی کی وجہ سے ہونے والا درد جو کسی بھی دوا سے نہ ٹھیک ہوتا ہوں اس کے لیے مجرب ہے۔۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man