مزاج اور نام

 اکثر دوست پوچھتے ہیں کہ گرم خشک اور خشک گرم میں فرق کیا ہے . 

ان کے لحاظ سے ایک ہی چیزکا نام ہے لیکن طب میں زمیں آسمان کا فرق ہے، تو انشاء الله گرم خشک ، خشک گرم تر گرم گرم تر سرد خشک سرد تر کی وضاحت کرنے کی کوشش کرونگا .

 ہر طریقہ علاج میں بنیادی اصول ہوتے ہیں اُن اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے علاج کیا جاتا ہے . 

طب کی بنیاد تین اخلاط پر ہے وہ یہ ہیں بلغم ، سودا ، صفرا ہیں . ان تینوں کے کیمیاوی تغیر سے خون وجود میں آتا ہےاس سے انسانی جسم ظاہری صورت میں وجود آتا ہے . 

بلغم یہ خلط دماغ و اعصاب کی بنیاد ہے اسی سے یہ تشکیل پاتے ہیں بلغم کی دو حالتیں ہیں سرد تر اور ترگرم . 

سردتر

 سردتر غذا دوا دماغ واعصاب کو تحریک میں لاتے ہیں اور بلغم وافر مقدار میں پیدا ہونا اور خارج ہونا شروع ہوجاتی ہے 

تر گرم 

ترگرم غذا وآدویہ کیمیاوی طور پر بلغم کو اندر جمع کرنا شروع کردیتے ہیں 

سودا

 یہ خلط قلب و عضلات کی غذا ہے اور اس سے قلب و عضلات بنتے ہیں اسکی دو حالتیں ہے . خشک سرد اور 

خشک گرم 

 خشک سرد 

حالت میں سودا جسم میں روکنا شروع ہوجاتا ہے 

خشک گرم اس میں خلط سودا اور ریاح پیدا ہونے ساتھ ساتھ خارج ہوتے ہیں صفرا .

 اس کا مقام جگر ہے صفرا سے جگر و غدد کی پرورش ہوتی ہے اس کی بھی دو حالتیں ہیں گرم خشک اور گرم تر . 

گرم خشک 

سے مراد ہے صفرا جسم میں پیدا کے ساتھ ساتھ جسم جمع بھی ہورہا ہے اور دوسری حالت گرم تر کی ہے اس کا مطلب ہے صفرا پیدا ہونے کے ساتھ ساتھ خارج بھی ہورہا ہے یہ تھا ان کا مطلب۔۔۔

إن شاء الله اس کے بعد ان حالتوں کے امراض اور صحت کو بیان 

کیا جاے گا که صحت کون سی حالت میں هے۔۔۔

اکثر دوست پوچھتے ہیں کہ گرم خشک اور خشک گرم میں فرق کیا ہے . 

ان کے لحاظ سے ایک ہی چیزکا نام ہے لیکن طب میں زمیں آسمان کا فرق ہے، تو انشاء الله گرم خشک ، خشک گرم تر گرم گرم تر سرد خشک سرد تر کی وضاحت کرنے کی کوشش کرونگا .

 ہر طریقہ علاج میں بنیادی اصول ہوتے ہیں اُن اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے علاج کیا جاتا ہے . 

طب کی بنیاد تین اخلاط پر ہے وہ یہ ہیں

 #بـلـغـم_سواد_صفراہیں . 

ان تینوں کے کیمیاوی تغیر سے خون وجود میں آتا ہےاس سے انسانی جسم ظاہری صورت میں وجود آتا ہے . 

 #بلغم

یہ خلط دماغ و اعصاب کی بنیاد ہے اسی سے یہ تشکیل پاتے ہیں بلغم کی دو حالتیں ہیں سرد تر اور ترگرم . 

سردتر

 سردتر غذا دوا دماغ واعصاب کو تحریک میں لاتے ہیں اور بلغم وافر مقدار میں پیدا ہونا اور خارج ہونا شروع ہوجاتی ہے 

تر گرم 

ترگرم غذا وآدویہ کیمیاوی طور پر بلغم کو اندر جمع کرنا شروع کردیتے ہیں 

#سودا

 یہ خلط قلب و عضلات کی غذا ہے اور اس سے قلب و عضلات بنتے ہیں اسکی دو حالتیں ہے . خشک سرد اور 

خشک گرم 

 خشک سرد 

حالت میں سودا جسم میں روکنا شروع ہوجاتا ہے 

خشک گرم اس میں خلط سودا اور ریاح پیدا ہونے ساتھ ساتھ خارج ہوتے ہیں 

#صفراء

 اس کا مقام جگر ہے صفرا سے جگر و غدد کی پرورش ہوتی ہے اس کی بھی دو حالتیں ہیں گرم خشک اور گرم تر . 

گرم خشک 

سے مراد ہے صفرا جسم میں پیدا کے ساتھ ساتھ جسم جمع بھی ہورہا ہے اور دوسری حالت گرم تر کی ہے اس کا مطلب ہے صفرا پیدا ہونے کے ساتھ ساتھ خارج بھی ہورہا ہے   یہ تھا ان کا مطلب۔۔۔

إن شاء الله اس کے بعد ان حالتوں کے امراض  اور صحت کو بیان کیا جاے گا که صحت کون سی حالت میں  هے۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man