تلبینہ

 دنیا کی سب سے طاقتور عربیوں کی خاص ٹھنڈی غذا تلبینہ. جو کہ سنت بھی شفا بھی صحت بھی. یہ خوراک بچہ بوڑھا بزرگ جوان عورت سب کے لے یکساں مفید اور طاقت کا خزانہ ہے۔

تلبینہ کے چند طبی فوائد:

" رسول اللہ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر اس سے غلاظت اتار دینا ہے۔'' (ابن ماجہ)

آج کی جدید سائنسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ میلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے زیادہ فولاد موجود ہوتا ہے، اس میں تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں 

پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔ 

حضور ﷺ فرماتے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ عوارض کا علاج ہے اور دل سے غم کو اُتار دیتا ہے۔" (بخاری، مسلم، ترمذی، نسائی احمد) 

عائشہ صدیقہ کی ایک روایت میں ہے کہ جب کوئی نبی ﷺ سے بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ ﷺ اسے تلبینہ کھانے کا…

" رسول اللہ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر اس سے غلاظت اتار دینا ہے۔'' (ابن ماجہ)

آج کی جدید سائنسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ میلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے زیادہ فولاد موجود ہوتا ہے، اس میں تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں 

پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔ 

حضور ﷺ فرماتے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ عوارض کا علاج ہے اور دل سے غم کو اُتار دیتا ہے۔" (بخاری، مسلم، ترمذی، نسائی احمد) 

حضرت عائشہ صدیقہ کی ایک روایت میں ہے کہ جب کوئی نبی ﷺ سے بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ ﷺ اسے تلبینہ کھانے کا حکم دیتے تھے اور فرماتے تھے اس اللہ کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے یہ تمہارے معدوں سے غلاظت کو اس طرح صاف کردیتا ہے جس طرح کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر صاف کرلیتا ہے

نبی پاک اللہ کومریض کیلئے تلبینہ سے بہتر کوئی چیز پسند نہ تھی۔ اس میں جو کے فوائد کے ساتھ ساتھ شہد کی افادیت بھی شامل ہوجاتی تھی۔ مگر وہ اسے نیم گرم کھانے بار بار کھانے اور خالی پیٹ کھانے کو زیادہ پسند کرتے تھے۔

(بھرے پیٹ بھی یعنی ہر وقت ہر عمر کا فرد اس کو استعمال کر سکتا .مند بھی ' مریض بھی)

نوٹ: *تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ ' صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔ بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا' ٹانک بھی' دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی۔۔۔۔ خاص طور پر دل کے مریض ٹینشن' ذہنی امراض' دماغی امراض' معدے' جگر ' پٹھے اعصاب عورتوں بچوں اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا ٹانک ہے۔"

اجزاء:

کاجو

بادام

پستہ

کھوپرا

جو کا دلیہ

کشمش

چھوارا

الائچی 

صابو دانہ

سونف

کلونجی

چار مغز

کدو کے بیج

پھول مخانہ

شہد

اور کئی ایسی جڑی بوٹیاں اور ڈرائی فروٹ موجود ہیں جو کے ہمارے تلبینہ کو سب سے مختلف ذائقے میں بناتا ہے 

طبی فوائد۔

طبی اعتبار سے اس کے متعدد فوائد بیان کئے جاتے ہیں۔ یہ غذا۔

غم ، (Depression)

مایوسی

کمردرد، خون میں ہیموگلوبن کی شدید کمی، 

پڑھنے والے بچوں میں حافظہ کی کمزوری،

بھوک کی کمی،

کولیسٹرول کی زیادتی،

ذیا بیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر لیول کے اضافہ،

امراض دل، انتڑیوں،

معدہ کے ورم،

الركينر قوت مدافعت کی کمی،

جسمانی کمزوری،

ذہنی امراض،

دماغی امراض،

جگر

پٹھے کے اعصاب،

نڈھالی

وسوسے (Obsessions)

تشویش (Anxiety)

کے علاوہ دیگر بے شمار امراض میں مفید ہے اور یہ بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ہے کہ جو میں دودھ سے زیادہ کیلشیم اور پالک سے زیادہ فولاد پایا جاتا ہے اس وجہ سے تلبینہ کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man