اکسیر جگر
اکسیر جگر خاص :
اسلام علیکم
اکسیر جگر خاص
یرقان ہر قسم مکمل طور پر نیست و نابود ہوگا
ہاتھ پاؤں کا جلنا،
اٹھتے بیٹھتے آنکھوں کے گرد اندھیرا چھا جانا
مثانہ جگر کی گرمی
بوجہ حدت گرمی دل کی دھڑکن کا بڑھ جانا گھبراہٹ
چلتے وقت سانس پھول جانا
ہر قسم کی گرمی
ہاتھ پاؤں کی جلن
خون کی کمی
بھوک نہ لگنا
قبل از وقت بال سفید ہونا
بال گرنا
گرمی کی وجہ سے سر درد رہنا
آنکھوں اور جسم کا پیلا پن
چہرے کی پیلاہٹ کو ختم کر کے چہرے کو سرخ بناتا ہے چہرہ مثل گلاب کھل اٹھتا ہے
نسخہ حاضر خدمت ہے:
پوست ہلیلہ کلاں ا پاؤ،
پوست بہڑہ ا پاؤ
آملہ خشک ا پاؤ
کشتہ فولاد خود ساختہ آدھا پاؤ
دو کلو دہی
طریقہ تیاری:
دہی میں ڈال کر خشک کریں بعد از خشک درج ذیل اجزاء ڈال کر سفوف بنا لیں
سنڈھ،
فلفل سیاہ
فلفل دراز
30,30 گرام
مقدار خوراک:
نہار منہ ایک پیالہ دہی میں دو سے تین ماشہ سفوف ڈال کر
Comments
Post a Comment