نسخہ ہیپاٹائٹس سی

 نسخہ ہیپاٹائٹس سی


ھواشافی زرشک 50گرام زیرہ سیاہ 30گرام املی 50گرام آلو بخارہ 100گرام جوکھار 20گرام نوشادر ڈنڈا 20گرام جی یہ نسخہ یرقان سی کے لئے ھے ان تمام چیزوں میں 2کلو پانی ڈال کر جوش دیں جب ایک کلو پانی رہ جاے تو اتار کر چھان لیں اور تین پاؤ چینی ڈال کر شربت تیار کر لیں 

مقدار خوراک 3چمچ ایک گلاس پانی میں ملا کر صبح خالی پیٹ پی لیں دوسری خوراک شام 4 بجے دیں۔ 

 مطبوخ براے جگر کے سکڑاؤ کیلئے۔ 

تخم کاسنی 5 ماشہ، تخم کثوث در پوٹلی 5 ماشہ، تخم کرفس 5 ماشہ، خارخسک 5 ماشہ پانی میں جوش دے کر شربت بزوری دو تولے ملا کر استعمال کریں۔ 


ورم جگر کے لیے 

شربت دینار + شربت بزوری ملا کر دن میں دو بار استعمال کریں۔ 

حب کبد نوشادری دو تا تین گولیاں رات کو کھانا کھانے کے بعد ہمراہ عرق سونف یا پانی غذا کو ہضم کرتی ہے اور قبض کو دور کرتی ہے۔ 


ھیپاٹائٹس سی C کیلئے 

ھوالشافی

عرق مکو 

عرق سونف 

عرق کاسنی 

تینوں ملاکر صبح و شام آدھا کپ مریض کوپلائیں اور اگر ممکن ھوتو پانی کی جگہ بھی یہی عرق پلائیں۔ 

سب سے پہلے پانچ دن تک مریض آب جو سیاہ ( کالے جو کا پانی ) روزانہ رات کو سوتے ہوئے کم ازکم 250 ملی لیٹر پیئں۔

 انڈین کوڑ پیس کر سفوف کو 500ملی گرام کیپسول بھر کر ایک کیپسول صبح وشام پانچ دن تک استعمال کرے ۔۔


بادام : چار تولہ

ست ملٹھی : دو تولہ

سونف : ڈیڑھ تو لہ

کالی مرچ : آدھا تولہ

پیس کر سفوف بنالیں۔ اور مقدار خوراک 6 رتی صبح اور شام ۔۔۔۔

ہلدی , ملٹھی اور سونف کو ہموزن باریک پیس کر مقدار خوراک 3 رتی صبح اور شام۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man