شوگر اور ہم
جب شوگر کی تشخیص ہوتی ہے گھر میں پرہیزی کھانے بننے لگتے ہیں
مریض بوتل ، میٹھے کو دیکھ کر منہ دوسری طرف کر لیتا ہے
چائے میں چینی کو چھوڑ کر گڑ کھانے لگتا ہے
اکثر گھروں میں مریض کے لیے کھیر تک شوگر فری گولی سے بنا دی جاتی ہے کہ جی مریض کو چینی منع ہے
اگر چینی منع ہے تو گڑ ، اور شوگر فری گولی بھی منع ہے جناب
شوگر میں میٹھا بند ہے تو اس میں گڑ ، شکر ، شہد بھی بند ہے
روٹیاں بھی کم کرنی ہیں
چاول بھی تھوڑے کھانے ہیں
یہ مریض کو علم ہی نہیں ہوتا
شوگر کے کنٹرول کے لیے اپنی معلومات کو بڑھائیں
سادہ کاربوہائیڈریٹس جس جس خوراک میں ہیں سب چھوڑ دیں
شوگر کنٹرول ہو جائے گی
ایسا کچھ دن نہیں ساری زندگی کرنا ہے
تاکہ شوگر بگڑ کر پیچیدگیاں پیدا نہ کرے
دوا معالج کی ہدایات کے مطابق لیں۔ کوشش کریں انسولین کی نوبت نہ آئے
میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس ڈاکٹر شاہد ندیم سے آن لائن کنسلٹیشن کے لیے ابھی کمنٹس میں لکھیں
جب شوگر کی تشخیص ہوتی ہے گھر میں پرہیزی کھانے بننے لگتے ہیں
مریض بوتل ، میٹھے کو دیکھ کر منہ دوسری طرف کر لیتا ہے
چائے میں چینی کو چھوڑ کر گڑ کھانے لگتا ہے
اکثر گھروں میں مریض کے لیے کھیر تک شوگر فری گولی سے بنا دی جاتی ہے کہ جی مریض کو چینی منع ہے
اگر چینی منع ہے تو گڑ ، اور شوگر فری گولی بھی منع ہے جناب
شوگر میں میٹھا بند ہے تو اس میں گڑ ، شکر ، شہد بھی بند ہے
روٹیاں بھی کم کرنی ہیں
چاول بھی تھوڑے کھانے ہیں
یہ مریض کو علم ہی نہیں ہوتا
شوگر کے کنٹرول کے لیے اپنی معلومات کو بڑھائیں
سادہ کاربوہائیڈریٹس جس جس خوراک میں ہیں سب چھوڑ دیں
شوگر کنٹرول ہو جائے گی
ایسا کچھ دن نہیں ساری زندگی کرنا ہے
تاکہ شوگر بگڑ کر پیچیدگیاں پیدا نہ کرے
دوا معالج کی ہدایات کے مطابق لیں۔ کوشش کریں انسولین کی نوبت نہ آئے
ماہر ذیابیطس۔ حکیم شہزاد شفیق سے آن لائن کنسلٹیشن کے لیے
وٹس ایپ کر رابطہ کریں
Wp 03212773576?tٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی یا دئیے
Comments
Post a Comment