نوشادر کے فوائد
نوشادر ٹھیکری Amonium chloride
ایلوپیتھی کے 95 فیصد شربت نوشادر ٹھیکری کے مرکب ہوتے ہیں ،نوشادر ٹھیکری دافع شوزش و دافع ورم ہے اور اس میں بلغم یعنی میوکس کو پگھلا کر خارج کرنے کی زبردست صلاحیت پائی جاتی ہے
قانون مفرد اعضاء میں نوشادر ٹھیکری کا بہترین مرکب سفوف کی شکل میں استعمال کریں کیونکہ شربت کی شکل میں دواء کی مقدار کم اور چینی کی مقدار تین گنا ہوتی ہے اس کی جگہ یہ مرکب بے حد مفید ثابت ہوتا ہے
ھوالشافی
سنڈھ 5تولہ،نوشادرٹھیکری 2تولہ،کالی مرچ 1تولہ،ملٹھی کا پاوڈر 8تولہ
انتہائی باریک سفوف کرلیں اور اس سفوف کو کپڑچھان کرلیں
چوتھائی چمچ چائے والا دن میں تین بار تازہ پانی کے ساتھ
Comments
Post a Comment