پاو کی بو

 پیروں کی بد بو ختم کرنے کا اصل نُسخہ۔

جس سے ساری زندگی بدبو ختم ہو جاتی ہے۔ایک بار لگانے سے 

یہ نُسخہ میں اپنے ماں باپ اورجو مسلمان مرد عوورت بچے بوڑھے اِس دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں اُن کی درجات کی بلندی کے لئے شیئر کر رھا ھوں۔آپ سب دوست اُن کی مغفرت کی دعا فرمائیے گا یہ صدقۃ جاریہ ہے۔

نُسخہ۔

سرکے کا ست۔لیموں کا رس۔ہم وزن

یعنی ایک ایک یا آدھا ادھا تولہ۔لیکر مکس کر لیں۔اور پاؤں پر لگائیں۔جیسے تیل کی مالش کرتے ہیں۔دس منٹ لگا رہنے دیں۔پھر صابن کے ساتھ دھو لیں اور خُشک کر کے سرسوں کا ہلکا سا تیل لگا لیں اور جرابیں پہن کر بوٹ پہن لیں۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man