کمیلا اور باوبڑانگ کے فوائد

 کمیلا قاتل و مخرج کرم شکم کی مشہور دوا ہے جو کہ زیادہ تر کرم شکم کے ہلاک و اخراج کے لئے دہی میں ملاکر استعمال کرتے ہیں اس کے لئے نہایت مفید دوا ہے اس کے علاوہ تمام کرم شکم ہلاک ہوکر بذریعہ اسہال خارج ہوجاتے ہیں تنہا استعمال کرنے کے

یہ پیٹ کے کیڑے مارنے والی ادویات، جوڑوں کے درد کی ادویات وغیرہ میں شامل کیا جاتا ہے۔ یہ کیڑے مار ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ دیگر استعمال: باؤبڑنگ کا تیل خوشبودار جزو کی حیثیت میں صابن، ڈیٹرجنٹ، کاسمیٹکس اور پرفیومز میں استعمال ہو رہا ہے۔ غذاؤں میں خوشبو کیلئے اس کا استعمال قطعی ممنوع ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man