سنگرہنی
مرض سنگرہنی کامیاب علاج
خطرناک مرض
طب میں بھی اگر حکیم قابلیت رکھتا ہے وہ مرض سمجھ کر علاج کرے تو اللہ رب العزت رحمت فرماتے ہیں
نسخہ
کڑا چھال 100 گرام
بیل گری 50 گرام
نسپال 50 گرام
بڑے سائز کپسول بھرلیں
ایک کیپسول صبح دوپہر شام کھانے سے پہلے
اس کے ساتھ معجون سنگدانہ مرغ
جوارش مصطگی رومی
جوارش انارین
تینوں کو مکس کرلیں مقدار خوراک ایک چمچ صبح دوپہر شام کھانے بعد دیں
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
سنگربنی کا علاج اور سنگربنی کیا ہے سنگر بنی پیچش سے ملتی جلتی ایک علامت ہے۔ اس میں پاخانے مروز کے ساتھ آتے ہیں لیکن پیچش کے برعکس پاخانے زیادہ مقدار میں آتے ہیں سنگربنی کا علاج کے لئے کچھ آسان نسخے بتائ ھے
سنگرہنی کیا ہے
سنگربنی معدہ و امعاء کے اعصابی پردے کی سوزش کا نام ہے۔ جو کبھی اعصابی غدی اور کبھی اعصابی عضلاتی صورت میں تکلیف دیتی ہے۔ جب اعصابی غدی تحریک ہو تو پاخانے میں کبھی اوں آنے لگتی ہے۔ پیٹ میں مروڑ ہوتا ہے۔ اکثر قبض ہوا رکنے لگتی بے مواد نہ نکلنے کی وجہ سے معدہ اور گلا غذا کھانے والی نالی میں سوزش ہو کر منہ و گلا میں چھالے ہو جاتے ہیں مرچ مصالحہ والی غذا نہیں کھائی جاتی مجبور بوكر مريض دودھ چاول دلیا کھچڑی کھاتا ہے جو مرض میں اور بھی اضافہ کر دیتی ہے جس سے اعصابی عضلاتی تحریک ہو کر دست شروع ہو جاتے ہیں۔ منہ اور گلے کے چھالے تو کم ہو جاتے ہیں لیکن پاخانوں کی کثرت سے مریض کمزور ہو جاتا ہے۔ مریض کو بھوک ناقابل برداشت لگتی ہے مگر کھایا پیا سب پاخانوں کے راستے باہر نکل جاتا ہے۔ Sangrahani Ka Ilaj In - سنگربنی کا علاج
سنگربنی معدہ و امعاء کے اعصاب کی سوزش سے ہوتی ہے۔ اس لئے سنگرہنی کا دیسی علاج کے لئے معدہ و امعاء کے عضلات میں تحریک و تیزی پیدا کرنی پڑھے گی۔ جس سے ہر قسم کی غیر طبعی علامات غائب ہو جائیں گی۔
بیل گری 4 تولہ مصطگی رومی 4 توله زیره سفید 4 تولہ طباشیر 4 تولہ سفوف بناکر 1 ماشہ صبح دوپہر شام ہمراہ پانی
کڑا چھال 50 گرام لے کر باریک سفوف بنا لیں۔ اس سفوف کی سات عدد پڑیا بنا لیں اور ہر روز ایک پڑیا دبی سے کھائیں۔ حتی الوسع بھوک برداشت کریں۔ ہاں دہی جس قدر طبیعت چاہے پیتے رہیں۔ اگر دہی نہ ملے تولسی چھاچھ ہی پیتے رہیں۔ اگر بھوک زیادہ ستائے تو دہی چاول کھالیا کریں۔ ان شاء الله سات روز میں
Comments
Post a Comment