بواسیر اور علاج
اگر بواسیر کے مسے یا موہکے ہوں تو اس صورت میں مصفی خون ادویات کا استعمال ہونا چاہیے جس سے موہکےو مسے زائل ہوجائینگے اور سوزش میں واضح کمی و بہتری واقع ہوگی۔ بواسیر اگر خونی ہو تو اس کے لیے ایسے مرکبات و غذائیں استعمال میں لائیں جو دافع سوزش و دافع جریان خون ہوں تاکہ اس مرض کی شدت میں کمی ہو اور مرض کا خاتمہ ہو۔
حکیم شہزاد شفیق کراچی پاکستان
Comments
Post a Comment