کھانسی نزلہ زوکام

 کھانسی، نزلہ، زکام، گلے کی خرابی کیلئے

ھوالشافی:

کالی مرچ 10 گرام،

نمک سیاہ 10 گرام، 

ست ملٹھی 50 گرام

ترکیب تیاری :

سب ادویہ کو باریک پیس لیں پھر عرقِ سونف یا عرقِ گُلاب ملا کر گولیاں بنا کر رکھ لیں۔

مقدار خوراک :

ایک ایک گولی صبح، دوپہر شام چوس لیں۔

فوائد :

کھانسی، نزلہ، زکام، گلے کی خرابی کا بہترین علاج ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man