پس سیل

 پس سیلز اور ریڈ بلڈ سلیز اگر منی میں ہوں تو ٹوٹل سپرم چاہے 90 فی صد ہی کیوں نہ ہوں، بے کار ہیں، پس سییلز اور ریڈ بلڈ سیلز پر مشتمل منی سے پیدا ہونے والی اولاد یا تو ضائع ہوجاتی ہے،  یا معذور ہوتی،اس کی وجہ تزابیت اور گرمی سے بھری ہوئی منی جب عورت کے رحم میں جاتی ہے تو عورت کو کمر،درد، لیکوریا، پانی کی تھیلیاں,مینسز درد سے آنا, سر درد، جیسی علامت لاحق ہوجاتی ہیں, 

سپرم کاونٹ بڑھانے کے لئے پہلے جسم کو تیار کرنا پڑتا ہے، جسم میں غیر ضروری مادے نکال کر اچھی طرح صفائی کرنی پڑتی ہے، اگر جسم میں تزابیت کا لیول ایک حد سے بڑھ گیا ہے تو تزابیت کو ختم کیے بغیر منی بنانا (سپرم کاونٹ بڑھانا) بڑھانا نا ممکن ہے۔ اسی طرح اگر جسم میں غیر فطری حرارت بڑھ گئی ہے تو اسے ختم کیے بغیر سپرم کاونٹ نہیں بڑھایا جاسکتا، یاد رہے اگر خشکی تزابیت جسم میں زیادہ ہے تو منی میں ریڈ بلڈ سیلز آرہے ہونگے۔۔ اگر گرمی زیادہ ہے تو پس سیلز زیادہ ہونگے۔۔ بعض صورتوں میں دونوں چیزیں بڑھی ہوئ ہوتی ہیں، خشکی کی وجہ، ساتھ نامردی بھی ہوگی، نفس ڈیلا بھی ہوگا ٹائمنگ کی کمی ہوگی سپرم کی کمی ہوگی اور اس کے ساتھ ساتھ سرعت انزال اور قبل ازل وقت انزال جیسے پرابلمز ہو سکتے ہیں۔

۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man