بزدلی
بزدلی،خوف،احساس کمتری ختم
ھوالشافی،۔،
------------- *--------- * -------------
مربہ آملہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔250گرام
مربہ سفرجل۔۔۔۔۔۔۔۔250گرام
کشتہ سنگ یشب۔۔۔۔10گرام
کشتہ شاخ مرجان۔۔۔10گرام
ترکیب:- دونوں مربہ جات پانی سے خوب دھو کر صاف و خشک کر کے کدو کش کر لیں۔اور دونوں کشتہ جات اس میں اچھی طرح ملا دیں۔
بعد ازاں
دانہ الائچی خورد۔۔۔۔۔۔۔بیس گرام
ورق نقرہ۔۔۔۔۔۔۔ایک دفتری بڑی
خوب کھرل کر کے مثل سرمہ کر کے شامل کر دیں۔
خوراک::--
ایک چمچ درمیانہ نہار منہ ہمراہ عرق گاؤزبان اور ورق بید مشک پچاس پچاس ملی لٹر
شدت مرض میں دو وقت بھی استعمال کروا سکتے ہیں۔
یہ بزدل پہلوانوں کی بزدلی ،خوف اور احساس کمتری دور کرنے کے لئے استعمال کروایا جاتا ہے۔اس سے نہ صحیح صرف ھمت،حوصلہ اور بہادری پیدا ہوتی ہے۔بلکہ سٹیمنا بڑھانے میں بھی بہت ممدد و معاون ہے۔
اکثر کھلاڑیوں کو مدمقابل کے خوف سے مقابلہ کے عین قبل پیشاب یا پاخانہ کی حاجت ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ایسے مریضوں کے لئے لاجواب اثرات کا حامل نسخہ ہے۔
Comments
Post a Comment