دمہ کھانسی

 دمہ اور کھانسی میں بلغم خارج کرنے کا آزمودہ ہربل علاج


نسخہ:


ادرک کا ٹکڑا ایک انچ باریک سلائس کر لیں، سونف، پودینہ خشک، دارد چینی ہر ایک تین گرام، سبز قہوہ ایک چٹکی۔ سب کو تین کپ پانی میں اُبالیں جب پانی ایک کپ رہ جائے تو چھان کر دو چمچ شہد اور ایک لیموں کا رس نچوڑ کر نہار مُنہ پیئں۔


فوائد:


سینے کو ٹکور پہنچے گی اور بلغم تیزی سے خارج ہو گا، بلغمی مزاج والے ہمیشہ استعمال کر سکتے ہیں۔ 


اسکے عِلاوہ موٹاپے کو ختم کرنے کے لیے بھی نہایت مفید ہے۔ موٹاپے کو کم کرنے کے لیے ہر کھانا کھانے کے بعد پانی کی بجائے یہ قہوہ استعمال کریں۔


کھانا بھوک رکھ کر کھائیں، برف کا ٹھنڈا پانی، بیکری کی چیزوں اور بازاری چٹ پٹے کھانوں سے پرہیز کیا جائےل

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man