اعصابی درد
1 *دائیں حصے میں درد(درد ال):*
اعصابی سر درد
ہمیشہ شام کے وقت ہوتا ہے صبح نہیں ہوتا . یہ اعصابی درد ہے۔ رطوبتیں بڑھ جاتی ہیں۔
تنقیہ دماغ کریں رطوبات کو خارج کریں۔
(1) نسخہ
پوٹاشیم پر میگنیٹ 10 گرام
گیرو 90 گرام
بطور نسوار استعمال کریں
رکا ہوا نزلہ، زکام جو نکلتا ہی نہیں انشاءاللہ خارج ہو جائے گا
(2) قہوہ:لونگ دارچینی کا قہوہ
(3) نسخہ
لونگ 10 گرام
دارچینی 20 گرام
جلوتری 10 گرام
اس کا باریک پاؤڈر بنا لیں 500 ملی گرام کے کیپسول صبح دوپہر شام ایک ایک استعمال کریں ۔۔۔
2 *(بائیں حصے کا درودسر (Migrine))*
ہمیشہ صبح کے وقت ہی ہوتا ہے۔ گرمی خشکی وجہ ہے۔ دماغ کی سوزش ہوتی ہے۔ طبیعت نہ بھی گرم ہو تو سوزش ہوگی۔
سوکھا 50 گرام
اسطو خودوس 50 گرام
کالی مرچ 45 دانے
ان تمام اجزا کا پاؤڈر کر لیں اور اس کے پانچ حصے کر لیں ۔روزانہ رات کو ایک حصہ پانی کے گلاس میں بھگو دیں صبح اٹھ کر سورج نکلنے سے پہلے یہ پانی پی لیں پن کر۔یاد رکھیں کہ سورج نکلنے سے پہلے یہ پانی پینا ہے اور پن کر پینا ہے۔۔۔زیادہ سے زیادہ سات دن تک دیں ۔
*اب سر کے دائیں حصے میں پچھلی طرف کے پٹھوں کا کڑاؤ*
سر کے دائیں مے میں پچھلی طرف کا درد - مزاج تیزابی ہے ،جسے کہتے ہیں کہ گردن کا بڑھ چڑھ گیا ہے۔یہ تیزابی علامت ہے ،عضلاتی مسئلہ ہے ،خشکی کا مسئلہ ہے ۔اب یہاں پہ بھی جسم حرارت نہیں ہوتی تیزابیت ہوتی ہے ۔خشکی سردی سے رطوبات کی کمی سے بٹھوں کا اکڑا ہوتا ہے۔یہ فاسٹ فوڈ کے شوقین لوگوں کو بھی ہو سکتا ہے یا ایسے مرد جو کثرت جماع کا شکار ہے ۔یا ایسے کنوارے جو مشت زنی کا شکار ہیں۔ان لوگوں میں یہ علامات ہوتی ہیں نبض دو اسے ڈھائی انگلی تک ہوتا ہے ۔زبان پہ سفید طے ہوتی ہے ۔معدے میں تیزابیت اور جلن کی شکایت کرتے ہیں۔یہ لوگ جب صبح سو کے اٹھتے ہیں تو جسم کا کوئی نہ کوئی پٹھا ان کا اکڑا ہوتا ہے۔
نسخہ :
(تریاق سودا )
سنا مکی 100گرام
اجواین دیسی 100 گرام
نمک سفید 50 گرام ۔
اب یہاں پہ اپنا ازمودہ نسخہ بھی بتاتا جاؤں
ان معاملات میں میں ہمیشہ دو نسخے استعمال کرتا ہوں۔چار ملین اور تین شدید۔
چار ملین دو گرام تین شدید 500 ملی گرام
دن میں تین بار دودھ کے ساتھ۔۔۔
نسخہ چار ملین:
اجوائن دیسی 50 گرام
سرخ رائی 50 گرام
تیز پات 50 گرام
گندھک املہ سار 150 گرام
تین شدید
لونگ دس گرام
دارچینی 30 گرام
جلوتری 20 گرام
Comments
Post a Comment