انسولین

 جب پٹھوں, جگر, Fats کے خلئے انسولین کو صحیح طرح Respond نہیں کرتے اور انہیں خون سے انسولین جذب کرنے میں دشواری پیش آتی ہے تو اسے انسولین مزاحمت کہتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں لبلبہ زیادہ انسولین بناتا ہے تاکہ گلوکوز خلیوں میں داخل ہو سکے۔

انسولین مزاحمت کی وجہ بہت واضح نہیں ہے لیکن ٹائپ 2 ذیابیطس, زیادہ وزن خصوصاََ کمر کے گرد چربی اور سست طرزِ زندگی اس کا رسک بڑھا دیتے ہیں۔

اگر آپ کا شوگر لیول ہائی ہو, برے کولیسٹرول کی زیادتی اور اچھے کولیسٹرول کی کمی ہو تو آپ انسولین مزاحم ہو سکتے ہیں۔

اگر آپ انسولین مزاحم ہیں تو جسمانی طور پر متحرک رہیں۔ وزن کنٹرول کریں۔ سٹریس سے بچیں۔ پوری نیند لیں۔

اچھی صحت اور ذیابیطس کے کنٹرول کے لئے طرزِ زندگی میں یہ تبدیلیاں واقعی مددگار ہوتی ہیں۔

ایک اچھا معالج علاج کے ساتھ اس بارے میں بھی آپ کو گائیڈ کرتا ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man